جموں وکشمیر کے تینوں خطوں میں یوم آزادی کی تقریبات کا انعقاد

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر//وادی کشمیر، جموں اور لداخ خطوں میں منگل کے روز سخت ترین حفاظتی انتظامات کے بیچ ملک کے 71 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں تقریبات منعقد ہوئیں۔یہ تقریبات کسی ناخوشگوار واقعہ کے بغیر پرُامن طور پر اختتام پذیر ہوئیں
وادی کشمیر میں سب سے بڑی تقریب بخشی اسٹیڈیم سری نگر میں منعقد ہوئی جہاں ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے پرچم کشائی کی

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے