جموں میں بین الاقوامی سرحد پر شدید گولہ باری، 2 بی ایس ایف اہلکار ہلاک، 4 شہریوں سمیت 5 دیگر زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر شدید گولہ باری، 2 بی ایس ایف اہلکار ہلاک، 4 شہریوں سمیت 5 دیگر زخمی

جموں ، 3 جون : جموں وکشمیر کے ضلع جموں میں بین الاقوامی سرحد پر ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو ہند و پاک افواج کے درمیان گولہ باری کا ہلاکت خیز تبادلہ ہوا۔
دس دنوں کی خاموشی کے بعد ہونے والی اس گولہ باری میں سرحد کے اس پار بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے دو اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ چار شہریوں سمیت پانچ دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ پاکستانی رینجرس کی طرف سے گذشتہ رات قریب اڑھائی بجے ضلع جموں کے اکھنور سیکٹر میں پارگوال، کھور اور کاناچک علاقوں کو نشانہ بناکر شدید گولہ باری کا آغاز کیا جس کے نتیجے میں بی ایس ایف کے دو اہلکار ہلاک جبکہ چار عام شہریوں سمیت قریب پانچ افراد زخمی ہوئے۔
جاری۔یو این آئی۔

Share This Article