آتشزدگی کے واقع میں فزیکل ایجوکیشن کالج گاندربل کو نقصان

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں فیزیکل ایجوکیشن کالج کی عمارت کو آگ سے جزوی طورپر نقصان پہنچا۔

اطلاعات کے مطابق فیزیکل ایجوکیشن کالج گاندربل کی عمارت سے بدھ کے روزاچانک آگ نمودا رہوئی جس نے آناً آناً عمارت کے ایک حصے کو لپیٹ میں لے لیا۔

فائر اینڈ ایمرجنسی اور کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گرچہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں ایک کمرے کو جزوی طور پر نقصا ن پہنچا ہے۔

پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

Share This Article