باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ترک صدر کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالث بننے کی پیشکش /ترک صدر
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بین الاقوامیتازہ ترینجموں

ترک صدر کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالث بننے کی پیشکش /ترک صدر

Last updated: مارچ 3, 2019 6:17 شام
7 سال ago
Share
SHARE

پاکستان بھارت کشیدگی کا کسی کوفائدہ نہیں ہوگا

سرینگر: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کو ختم کرانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔جے کے این ایس مانٹرنگ کے مطابق شمالی شہر ترابزن میں الیکشن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے مابین تناؤ دونوں ممالک کے مفاد میں نہیں، اس کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے ثالث بننے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کو ختم کرنے کے لیے ترکی اپنا تعاون اور کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ترک صدر نے بھارتی پائلٹ ابھے نندن کو جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کرنے کے پاکستانی اقدام کو سراہا اور شدید کشیدگی میں اس طرح کے غیر معمولی عمل کی تعریف کی، ترک صدر نے کہا کہ انہیں بھارت سے بھی اسی قسم کے رویے کی امید ہے۔رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ان کی پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطے میں پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔

You Might Also Like

ہندوستان کے کئی بڑے شہر کورونا سے تقریبا پاک؛ برطانیہ سیسفری پابندیاں ختم کرنیکی درخواست
سابق این سی ممبر اسمبلی ترال کی رہائش گا ہ پر گرینیڈ حملہ
محکمہ تعلیم کی ایک اور غفلت شعاری ،کشمیری پرچے کے سولات اردو میں تحریر
مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل دو روز بعد بحال
کشمیر عوام امن کے متلاش ،ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امن مارچ کو ہری جھنڈی دکھائی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article پاکستان کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے بھارت مزید کارروائی سے گریز کرے: او آئی سی
Next Article پلوامہ حملے میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی ہلاکت نا قابل برداشت ، خاموش نہیں بیٹھیں گے: وزیر اعظم

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

سوپور میں المناک سڑک حادثہ ، چنگی پر کام کرنے والے دو نوجوان جاں بحق

By
9 مہینے ago
پونچھ میں فوجی گاڑی حادثے کی شکار ، پانچ اہلکار لقمہ اجل ، پانچ دیگر زخمی
عالمی برادری کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے/پاکستان
سوپور میں ایک سکوٹی اور مسافر گاڑی کے درمیان ٹکر
کوروناوائر س میں مبتلاء امت شاہ کی حالت متغیر؛دلی کے ایمز ہسپتال کے پوسٹ کووڈ کیر وارڈ میں بھرتی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?