باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ترکی میں ٹرین پٹری سے اتری، 10 کی موت، 73زخمی، صدر اردگان کا اظہار تشویش
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

ترکی میں ٹرین پٹری سے اتری، 10 کی موت، 73زخمی، صدر اردگان کا اظہار تشویش

Last updated: جولائی 9, 2018 12:59 شام
8 سال ago
Share
SHARE

ترکی میں ٹرین پٹری سے اتری، 10 کی موت، 73زخمی، صدر اردگان کا اظہار تشویش

انقرہ: ترکی میں اتوار کو ایک ٹرین کے پٹری سے اترجانے کی وجہ سے دس لوگوں کی موت اور 73دیگر زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق ٹرین میں 370 مسافرین تھے۔ علاوہ ازیں نجی ٹیلی ویژن چینل سی این این ترک نے یہ اطلاع دی ہے کہ حادثہ ایک پل ٹوٹ جانے سے پیش آیا ہے۔ تاہم تیکر داغ کے گورنر محمد چیلان نے کہا ہے کہ حادثہ نا موافق موسمی حالات کے سبب پیش آیا جس میں پٹریاں اکھڑ گئیں جس کی وجہ سے ٹرین کےچھ ڈبے پٹری سے اتر گئے۔

ترک میڈیا کی اطلاعات کے مطابق حالیہ بارشوں کے بعد پڑی کے ارد گرد کیچڑ تھا جس کی وجہ سے ٹرین ممکنہ طور پر پڑی سے اتر گئی۔

صدر رجب طیب اردوغان کو اس ٹرین حادثے کی اطلاع دے دی گئی ہے۔ انھوں نے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

You Might Also Like

انتخابی عمل شروع ہونے سے قبل مزاحمتی لیڈران کے خلاف کریک ڈائون ،ملک گرفتار
جموں کے ہوٹل سے نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد
نئے بجلی کٹوتی شیڈول کا اعلان :میٹر والے علاقوں میں ساڑھے 4 گھنٹے جبکہ بغیر میٹر والے علاقوں کو 8 گھنٹے کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑےگا
بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی ، اننت ناگ کے کورنٹائن مرکز میں احتجاج
جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کیلئے پُرعزم؛ ہند و پاک تعلقات میں بہتری خوش آئندہ، دونوں پڑوسی رشتوں کو مزید استوار کریں/ عمر عبداللہ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ذاکر نائک نے ملیشیا کے وزیراعظم سے کی ملاقات، حکومت نے پھر کیا حوالگی سے انکار
Next Article تھائی لینڈ:غار میں پھنسے آٹھ بچوں اور کوچ کوباہر نکالنے کی مہم ایک بار پھر شروع

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینملٹی میڈیا

سوپور میں منشیات فروش گرفتار ، ممنوعہ نشیلی اشاعہ برآمد

By
4 سال ago
سردی کی شدت کی وجہ سے دل کا دورہ اور سٹروک کے واقعات میں اضافہ ہوتا ہے : ڈاکٹر نثار الحسن
جموں کشمیر میں کورنا وائر س کی قہر سامانیاں جاری؛کلکتہ کے مزدور کی سرینگر اسپتال میں موت کے بعد کورناوائرس ٹیسٹ مثبت
اننت ناگ ،ہندوارہ میں دو انسانی جانی تلف
جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں بجٹ اجلا س اختتام پذیر
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?