سری نگر ، 12 دسمبر (یو این آئی) وادی کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے والے جموں۔
سرینگر قومی شاہراہ کو زبردست برف باری کے بعد آج دوسرے دن بھی ٹریفک آمدورفت بند رہا۔
جنوبی کشمیر کے شوپیاں سے جموں علاقے کے راجوری اور پونچھ سے جوڑنے والے 86 کلومیٹر طویل تاریخی مغل شاہراہ کو بھی برف کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔

