باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: بارہمولہ میں جسم فروشی کے ریکیٹ کا پردہ فاش، دو خواتین سمیت چھ گرفتار
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

بارہمولہ میں جسم فروشی کے ریکیٹ کا پردہ فاش، دو خواتین سمیت چھ گرفتار

Last updated: جولائی 5, 2023 7:35 شام
3 سال ago
Share
SHARE

سری نگر، 05 جولائی

پولیس نے بدھ کے روز بارہمولہ قصبے میں جسم فروشی کے ایک ریکیٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے بارہمولہ ضلع میں دو خواتین سمیت چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایک بیان میں پولیس ترجمان نے کہا کہ بارہمولہ پولیس کو معتبر ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ بس اسٹینڈ بارہمولہ کے قریب کرائے کے ایک مکان میں کچھ افراد غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اطلاع پر پولیس پارٹی نے انسپکٹر ولایت حسین کی قیادت میں ایس ایچ او پی ایس بارہمولہ الطاف احمد کی نگرانی میں ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر بارہمولہ نے جسم فروشی کے ریکیٹ کا پردہ فاش کیا۔

You Might Also Like

”ضمنی پنچایتی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے “:حسنین مسعودی
ویکسین بنانے کے لئے کسی بھی ملک کو خام مال فراہم کرنے پرپابندی عائد نہیں /امریکی وزیر خارجہ
کشمیر سے متعلق پاکستان کے بیان پر وزیر خارجہ جے شنکر کا سخت ردعمل
عالمی یوم ماحولیات: آئیے اپنے سیارے کی خوبصورتی کا جشن منائیں:عمر عبداللہ
گلمرگ میں بزرگ سیاح حرکت قلب بند ہونے سے فوت
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article امرناتھ یاترا: زائد از 6 ہزار یاتریوں پر مشتمل چھٹا جھتہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
Next Article بارہمولہ میں پولیس نے غیر قانونی لکڑی ضبط، 03 گرفتار

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

مجالتا ادھم پور میں مسلح جھڑپ شروع

By
6 مہینے ago
ٹنل کے آر پار اور خطہ چناب موسلا دار بارشوں کا سلسلہ جاری ، معمول کی زندگی متاثر
کورنا وائرس کے روکتھام کیلئے عوامی بیداری کی انوکھی کارورائی
آبی ذخائر کی تباہی محکمہ اری گیشن وفلڈ کنٹرول کی عدم توجہی کا نتیجہ
دو خواتین کو قتل کرنے والا مفرور ڈرائیور رفیع آبا د میں گرفتار؛ گاڑی ضبط کیس درج تحقیقات شروع
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?