بارہمولہ جنگلات میں مسلح تصادم آرائی کا آغاز ، فوجی اہلکار زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر 26اکتوبر / ٹی آئی نیوز

شمالی ضلع بارہمولہ کے شیری چندوسہ علاقہ کے جنگلات میں فوج و فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مسلح تصادم آرائی شروع ہوئی ہے جس میں ابھی تک ایک فوجی اہلکار زخمی ہو گیا
پولیس نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جنگلات میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاعات ملنے کے بعد آپریشن شروع کیا گیا جس دوران وہاں جھڑپ شروع ہوئی ۔
انہوں نے کہا کہ ابتدائی جھڑپ میں فائرنگ کے تبادلے میںایک فوجی اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ جنگلات میں آپریشن جاری ہے

Share This Article