باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: بادشاہ چلہ کلان کے سخت تیور ، دن رات ٹھٹھرتی سردیوں سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

بادشاہ چلہ کلان کے سخت تیور ، دن رات ٹھٹھرتی سردیوں سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا

Last updated: جنوری 6, 2024 2:24 شام
3 سال ago
Share
SHARE

سرینگر /06جنوری / ٹی آئی نیوز

چلہ کلان کے سخت تیور کے بیچ سردی کی لہر نے وادی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ سرینگر میں مسلسل درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے۔ دن میں کھلی دھوپ نکلنے کے باعث وادی کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور جاری ہے ۔

شبانہ سردیوں میںاضافہ کے بیچ پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیاجبکہ سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

ادھر محکمہ موسمیات نے اگلے دو دنوں تک موسمی صورتحال مجموعی طور پر بہتر رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ موسمی صورتحال میں 9جنوری کو معمولی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے تاہم 14جنوری تک موسم مجموعی طو رپر خشک ہی رہے گا ۔

۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں شبانہ درجہ حررات منفی 5.4 ڈگری سینٹی گریڈ اس سال 13 دسمبر کے برابر ہے جو شہر سرینگر میں اس موسم کی اب تک کی سرد ترین رات تھی۔انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں گزشتہ رات منفی 3.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم از کم منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں گزشتہ رات منفی 4.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 6.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہرہ آفاق گلمرگ میں گزشتہ رات منفی 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 4.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

You Might Also Like

جعلی خبریں، اشتعال انگیز مواد یاغیر مصدقہ معلومات پھیلانے والوں کو سخت قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: سرینگر پولیس
پونچھ میں اپنی ہی رائفل کی گولی چلنے سے ایک جوان زخمی
لداخ میںبھی کورنا وائرس کا پھیلا ئو جاری ; مزید 31مثبت معاملات ، متاثرین کی تعداد 5712پہنچ گئی
سعود ی عربیہ میں کرونا وائرس کے معاملات 2لاکھ تک پہنچ سکتے ہیں۔ وزیر
خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article وزیر داخلہ امیت شاہ 9جنوری کو جموں وکشمیر وارد ہو رہے ہیں
Next Article میں خود روزانہ بنیادوں پر بجلی کی فراہمی کی نگرانی کرتا ہوں / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?