باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ای رکشا جہلم میں گرنے کے تین روز بعد سواری کی نعش لسجن میں بر آمد
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

ای رکشا جہلم میں گرنے کے تین روز بعد سواری کی نعش لسجن میں بر آمد

Last updated: فروری 5, 2024 3:45 شام
2 سال ago
Share
SHARE

سرینگر / 05فروری / ٹی آئی نیوز

لسجن سرینگر میں تین روز قبل ایک ای رکشا دریائے جہلم میں گر گیا تھا اور وہاں بچاﺅ آپریشن کے دوران تین روز بعد شہری کی نعش بر آمد کر لی گئی ۔

ای رکشا دریائے جہلم میں گر جانے کے بعد اگرچہ وہاں مقامی لوگوں نے فوری کارورائی کرتے ہوئے رکشا اور ڈرائیور کو وہاں سے باہر نکلا تھا تاہم ای رکشا میں سوار ایک شہری جہلم میں ڈوب گیا تھا

جس کے بعد ایس ڈی آر ایف اور پولیس نے وہاں شہری کو باز یاب کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی تھی اور مسلسل تین روز تک علاقے میں بچاﺅ آپریشن کے بعد سوموار کے دوپہر شہری کی نعش جہلم سے بر آمد کر لی گئی ۔

جہلم سے بر آمد ہونے والی شہری کی نعش کی شناخت مختار احمد شیخ ولد نظیر احمد شیخ ساکنہ ایس ڈی کالونی بٹہ مالو کے بطور ہوئی ہے ۔

You Might Also Like

وزیر اعلیٰ کے مشیرپروفیسر امتیابھ مٹو  دلی سکول آف ٹرانس نیشنل افیئرس کی گورننگ باڈی کیلئے نامزد
ایشیا کپ: ہند پاک میچ پر تبصرہ ،کشمیر کا ذکر
آئی جی پی کشمیر نے امرناتھ جی یاترا کیلئے میٹنگ کی صدارت کی، سالانہ دربار موو کی تیاریوں کا جائزہ لیا
وادی سرمئی بادلوں کی لپیٹ میں،مختلف علاقوں میں بارش
سوپور میں ای اینڈ آئی ایم سی او کیس میں اشتہاری مجرم کی جائیداد قرق
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article مرمتی کام کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی
Next Article ضروری مرمت کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ کل صبح سے 24گھنٹوں کیلئے بند رہے گی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
ایشیاتازہ ترین

آبی مذاکرات؛ بھارت نے پاکستان کے اعتراضات مسترد کردیے

By
8 سال ago
امرناتھ یاترا کے پر امن اختتام پر اے ڈی جی پی کشمیر کا اہلیان وادی کا شکریہ
ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک گرفتار ،لیہہ میں انٹرنیٹ سروس معطل
زرعی یونیورسٹی کشمیر کے لاپتہ طلاب بازیاب،خفیہ ٹرکینگ سفر پر نکلے تھے:پولیس
ویڈیو: سرینگر میں بچوں سے متعلق ایمر جنسی تیاریوں کے حوالے سے چار روزہ مشاورت شروع
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?