ایس ڈی ایچ بیروہ بڈگام میں کا دنیا کا ”سب سے لمبا“دانت نکلا گیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بڈگام /03اکتوبر / ٹی آئی نیوز

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بیروہ کے ڈاکٹروں نے مریض کا دنیا کا ”سب سے لمبا“دانت نکلا ہے ۔

بلاک میڈیکل آفیسر بیرواہ ڈاکٹر جاوید احمد نے بتایا کہ یہ دانت ہفتے کے روز ایس ڈی ایچ بیروہ میں نکالا گیا تھا اور دانت کی پیمائش 37.5 ملی میٹر سے زیادہ پایا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ وہاں تعینات ڈینٹل سرجن کو پہلے ہی اطلاع دی گئی تھی جب مریض کو دیکھا گیا کہ یہ دنیا کا سب سے لمبا دانت ہو سکتا ہے۔

Share This Article