یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی یے کہ اہلیہ سید مسعود احمد شاہ ہمدانی کل رات دلی میں انتقال کرگئیں
۔آج 1:30بجے ان کا نماز جنازہ اشبر نشاط سرینگرمیں انجام دیا جائے گا
۔واضح رہے کہ مرحومہ مفتی اعظم جموں وکشمیر مفتی ناصر الاسلام کی اہلیہ کی خالہ محترمہ ہے

