اوڑی میں کنٹرول لائن کے قریب حادثاتہ دھماکہ میں دو فوجی اہلکار ازجاں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

اوڑی کے کمل کوٹ میں لائن آف کنٹرول کے قریب منگل کی دیر شام ایک حادثاتی دھماکے میں دو فوجی اہلکار ازجاں ہو گئے

مرنے والوں کی شناخت چوان وکرم بالاکرشنا ساکنہ ایرولی، مہاراشٹرا اور ارجن جادھو راجندرا ساکن شاہ پور، تحصیل ستارہ، مہاراشٹرا کے طور پر کی گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ دونوں اہلکار اس واقعے میں شدید زخمی ہوئے اور انہیں علاج انہیں 92 بیس اسپتال بادامی باغ، سری نگر پہنچایا گیا۔ وہ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

Share This Article