اونتی پورہ سڑک حادثہ،دو غیر مقامی افراد لقمہ اجل، 9 زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/ 18 مئی

اونتی پورہ کے بارسو علاقے میں جمعرات کو ایک سڑک حادثے میں دو غیر مقامی شہریوں کی موت ہو گئی جبکہ نو زخمی ہو گئے۔

احکام نے بتایا کہ گوری پورہ پل کے قریب نیشنل ہائی وے پر ایک حادثہ اس وقت پیش آیا جب جموں سے سری نگر آنے والا ایک ٹیمپو جس کا رجسٹریشن نمبر Jk06/3355 تھا، ڈراہیور کے قابو سے باہر ہوگیا

انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ میں دو افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ مزید نو زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے پی ایچ سی اونتی پورہ منتقل کیا گیا ہے۔

Share This Article