باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: اونتی پورہ حادثہ میں زخمی سیاح 9 دن بعد چل بسا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

اونتی پورہ حادثہ میں زخمی سیاح 9 دن بعد چل بسا

Last updated: جون 2, 2023 5:02 شام
3 سال ago
Share
SHARE

سری نگر، 02 جون

25 مئی کو اونتی پورہ علاقے کے قریب سری نگر-جموں شاہراہ پر ایک حادثے میں زخمی ہونے والا ایک سیاح جمعہ کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

حکام نے بتایا کہ 25 مئی کو بارسو اونتی پورہ کے قریب ایک گاڑی الٹنے سے یہ شخص چار دیگر افراد کے ساتھ زخمی ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں ایس ایم ایچ ایس سری نگر میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اس کی شناخت کلکتہ کے پردیپ کمار کے طور پر ہوئی یے

You Might Also Like

"صحافی فہد شاہ تین مقدموں میں مطلوب ہے ": پولیس
ما بعد ہلاکتیں :ایس پی اوز کی جانب سے مستعفی ہونے کا سلسلہ شروع،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے لگے
لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی نا قابل برداشت /ہنس راج
مخصوص علاقوں کے زیرآب آنے اوربالائی مقامات پرپسیا ں گرآنے کااندیشہ
اونتی پورہ حادثے میں کمسن لڑکی از جان
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article راجوری جنگلات میں مسلح تصادم:ملی ٹنٹ ہلاک، آپریشن جاری
Next Article حکومت جموں وکشمیر کو میڈیکل ٹورازم کا مرکز بنانے کیلئے پرعزم/ منوج سنہا

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںسرینگر

ضروری مرمت کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رہا بند ; تاریخی مغل روڑ بھی گزشتہ ایک ماہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے مسلسل بند

By
6 سال ago
کشمیر کے حالات کشیدہ ہونے کے باوجود بھارت نہ بات چیت پر آمادہ ہے اور نہ ثالثی پر/شاہ محمود قریشی
تازہ برفباری کے بعد سرینگر لہہ شاہراہ چوتھے روز بھی ٹریفک کیلئے بند
اننت ناگ میں مبینہ طو رپر جعلی ڈاکٹر کی گرفتاری کے بعد ان کا کلنک بھی سر بمہر
محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے ‘‘پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?