باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ہیروئن بر آمد:پولیس
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ہیروئن بر آمد:پولیس

Last updated: دسمبر 26, 2025 12:18 شام
7 مہینے ago
Share
SHARE

جموں، 26 دسمبر

منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کو تواتر کے ساتھ جاری رکھتے ہوئے اودھم پولیس نے ایک سخت گیر منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن اودھم پور کی ایک گشتی پارٹی نے سرکلر روڈ اودھم پور کے قریب گشت کے دوران ایک مشتبہ شخص کو روکا۔

انہوں نے کہا کہ پوچھ گچھ کے دوران اس نے اپنی شناخت رفیق ولد بنسی ساکن کد چننی اودھم پور کے طور پر ظاہر کی۔

ان کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے ایک شفاف پالی تھین بر آمد ہوا جس میں 6.45 گرام ہیروئن موجود تھا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن اودھم پور میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت زیر ایف آئی آر زیر نمبر429/2025 ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ اودھم پور پولیس ضلع کو منشیات سے پاک کرنے کے لئے پر عزم ہے۔
پولیس نےعوام سے منشیات کے استعمال اور اسمگلنگ سے متعلق معلومات فراہم کرنے میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

You Might Also Like

سیاسی لیڈران پر پی ایس اے کا اطلاق جمہوری نظام پر سوالیہ نشان: الطاف بخاری
بجبہاڑہ سڑک حادثے میں خاتون از جان، نوجوان زخمی
سیاحتی شعبہ کی حوصلہ افزائی :پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے آٹھ جج اپنے اہل خانہ کےساتھ وادی کے دورے پر وارد
سی آر پی ایف اہلکار سے رائفل چھیننے والے نوجوان کو والدین کی مدد سے واپس لایا گیا/ پولیس
’’آڈایون‘‘ کے تحت شہر سرینگر میں دکانیں کھلی رہی؛ایک سائڈ کی دکانیں کھلی ایک سائڈ کی بند ،سرکاری احکامات پر مکمل عمل درآمد
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article میر واعظ عمر فاروق نے اپنے ایکس پروفائل سے "حریت” کی شناخت ہٹادی
Next Article کشمیر میں سال نو کا استقبال برف و باراں سے ہونے کا امکان

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
بھارتتازہ ترینملٹی میڈیا

لداخ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

By
2 سال ago
شوپیان معرکہ آرائی:مزید 4 جنگجوئوں کی نعشیں برآمد ،تعداد 5 ہوگئی
ڈائریکٹر نیوز دوردرشن کیندر سرینگر قاضی سلمان کی لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات
وادی میں برف و بارشوں کا سلسلہ جاری،گلمرگ میں 16 انچ تازہ برفباری ریکارڈ
2014سے اب تک کشمیر سے کنیا کماری تک 24ملین سے زائد مکانات تعمیر ہوچکے ہیں
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?