باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: اننت ناگ میں 9.27کلو چرس پاوڈر اور 867 شراب کی بوتلیں برآمد ,میاں، بیوی سمیت تین گرفتار:پولیس
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

اننت ناگ میں 9.27کلو چرس پاوڈر اور 867 شراب کی بوتلیں برآمد ,میاں، بیوی سمیت تین گرفتار:پولیس

Last updated: جنوری 12, 2024 6:25 شام
3 سال ago
Share
SHARE

سری نگر، 12 جنوری

جنوبی ضلع اننت ناگ میں پولیس نے رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران 9.27کلو چرس پاوڈر اور 867 شراب کی بوتلیں برآمد کرکے ضبط کیں۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اننت ناگ پولیس کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ ایک کنبہ غیر قانونی طورپر شراب فروخت کرنے اور ممنو ع ادویات کے کاروبار میں ملوث ہے۔

انہوں نے بتایا کہ محمد رمضان گنائی ولد غلام رسول گنائی، شہزادہ اختر زوجہ محمد رمضان گنائی، زبیر رمضان گنائی ولد محمد رمضان گنائی ساکنان سیر ہمدان مٹن اننت ناگ غیر قانونی طورپر شراب اور چرس پاوڈر فروخت کرنے کے کاروبار میں ملوث ہیں۔موصوف ترجمان نے بتایا کہ باوثوق ذرائع سے پولیس کو پتہ چلا کہ کنبے نے رہائشی مکان کے صحن میں کمین گاہ بنائی ہے جہاں پر انہوں نے شراب اور ممنوع نشیلی اشیاءکا ذخیرہ جمع کیا ہے۔

پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیرنمبر 4/2024کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔انہوں نے مزید بتایا کہ اننت ناگ پولیس اور ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جنہوں نے رہائش مکان پر چھاپہ مارا۔معلوم ہوا ہے کہ رات بھر رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران پولیس ٹیم نے 9.27کلو چرس پاوڈ ر اور 867شراب کی بوتلیں برآمد کرکے ضبط کیں۔پولیس نے میاں ، بیوی اور اس کے فرزند کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔پولیس نے رہائشی مکان سے ایک سیوفٹ گاڑی ، بالنو گاڑی ، موٹر سائیکل اور نقدی تیرہ ہزار 325روپیہ بھی تحویل میں لئے۔

دریں اثنا پولیس نے عوام الناس سے ایک دفعہ پھر اپیل کی ہے کہ وہ منشیات اور غیر قانونی طورپر شراب فروخت کرنے والوں کے بارے میں پولیس کو مطلع کریں۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانا اب ناگزیر بن گیا ہے۔یو این آئی

پلوامہ کے ایک نوجوان کی کاوشوں کی وزیر اعظم نے تعریف کی : ریڈیو پروگرام ’’من کی بات ‘‘میں مودی نے نوجوان کو ’’انڈین پنسل مین‘‘کا خطاب دیا
کشمیر صوبے میں 3,982 کنال کسٹوڈین اراضی غیر قانونی قبضے میں / حکومت
شوپیاں میں پولیس کی لاوڈ اسپیکر پر اپیل: عوام اتحاد المسلمین اور عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی اختیار کریں
وادی میں وقفے وقفے سے جاری بارش کی وجہ سے درجہ حرامت میں کمی
شوپیان میں خاتون نے اسپتال جاتے ہوئے راستے میں بچے کو جنم دیا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article داچھی گام کے جنگل میں بھیانک آتشزدگی، سرسبز سونے کو نقصان
Next Article کوٹ بلوال جیل میں نظر بندی قیدی سے ایک اور موبائیل فون بر آمد

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

سوز کے بیان پر کانگریس معافی مانگے: بی جے پی

By
8 سال ago
امریکہ کا روس سے ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان
حسنین مسعودی کا لیفٹنٹ گورنر سے رابطہ ،ہوکرسر جھڑپ کے بارے میں خدشات کا اظہار
جھیل ڈل کی طرح پورے جموں وکشمیر میں کنول کا پھول کھل جائے گا:رویندر رینہ
پیگاسیس جاسوسی کیس ؛ آخری امید اب سپریم کورٹ سے: پی چدمبرم
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?