انسانی حقوق کے بارے میں بات کرتے رہیں گے: ٹروڈو

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

انسانی حقوق کے بارے میں بات کرتے رہیں گے: ٹروڈو

اوٹاوا، 9 اگست : کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بدھ کو کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ تنازعہ کے باوجود بھی وہ انسانی حقوق کے ایشوز پر مختلف ممالک پر دباؤ قائم رکھیں گے۔
مسٹر ٹروڈو نے صحافیوں کو بتایا کہ کینیڈا کے وزیر خارجہ كرسٹيا فری لینڈ نے منگل کو سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کے ساتھ طویل بات چیت کی تھی، لیکن انہوں نے بات چیت کی کوئی تفصیلات نہیں بتائی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب کی جیل میں بند شہری حقوق کے کارکنوں کی رہائی کی اپیل کے بعد سعودی عرب اور کینیڈا کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔
رائٹر،

Share This Article