امریکی وزیر دفاع جیمس میٹس کی چین آمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

امریکی وزیر دفاع جیمس میٹس کی چین آمد

بیجنگ،27جون : امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس آج تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ دورے میں دونوں ملکوں کے سیکورٹی ڈائیلاگ بہتر بنانے پر بات کئے جانے کا امکان ہے۔
امریکی محکمہ دفاع پنٹاگن کے مطابق میٹس ٹرمپ انتظامیہ کے پہلے وزیر دفاع ہیں جو چین کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر دونوں ممالک میں کشیدگی موجود ہے۔
دوسر ی جانب شمالی کوریا کے معاملہ پر دونوں ممالک تعاون میں اضافے کے لیے بھی کوشاں ہیں۔جبکہ امکان ہے کہ دونوں ملکوں میں صدر ٹرمپ اور شمالی کوریائی رہنما کی ملاقات کے حوالے سے بھی بات چیت ہوگی۔
یو این آئ.

Share This Article