الھدایہ پرڈیکشن کے ڈپٹی کنٹرولر فیاض احمد بٹ کے چاچا جان انتقال کر گئے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

الھدایہ پرڈیکشن کے ڈپٹی کنٹرولر فیاض احمد بٹ کے چاچا جان غلام محمد ولد مرحوم غلا م نبی درزی ساکنہ 34عمر کالونی اے لال بازارسرینگر اس دنیائے فانی سے انتقال کر گئے ۔ مرحوم کے انتقال پر الھدایہ پرڈیکشن کی پوری ٹیم نے گہرے صدمے اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے دکھ زدہ خاندان خاص طور پر فیاض احمد بٹ کے ساتھ تعزیت کی ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ دیں ۔ ادھر الھدایہ پرڈیکشن کی ایک ٹیم نے مرحوم کے گھر جاکر وہاں غمزدہ خاندان کی ڈھارس بندھائی اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ۔ اس موقعہ پر ٹیم نے لواحقین کے ساتھ تعزیت پرسی کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہے ۔

Share This Article