باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: الور ماب لنچنگ معاملہ: تحسین پونا والا نے داخل کی سپریم کورٹ میں عرضی، 20 اگست کو سماعت
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بھارتتازہ ترین

الور ماب لنچنگ معاملہ: تحسین پونا والا نے داخل کی سپریم کورٹ میں عرضی، 20 اگست کو سماعت

Last updated: جولائی 23, 2018 4:36 شام
8 سال ago
Share
SHARE

الور ماب لنچنگ معاملہ: تحسین پونا والا نے داخل کی سپریم کورٹ میں عرضی، 20 اگست کو سماعت

راجستھان کے الور میں گئورکشکوں کے ذریعہ 28 سالہ شخص کا پیٹ پیٹ قتل کردینے کے معاملہ میں سپریم کورٹ 20 اگست کو سماعت کرے گا۔ دراصل ماب لنچنگ کا یہ معامہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ کورٹ نے اس معاملہ میں داخل عرضی کو پیر کو روز قبول کر لیا ہے۔ یہ عرضی تحسین پونا والا نے داخل کی تھی۔ اس میں انہوں نے راجستھان حکومت اور افسران پر سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا تھا۔

ماب لنچنگ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

اس سے قبل سپریم کورٹ نے ماب لنچنگ جیسے واقعات پر فیصلہ سناتے ہوئے مرکز کے ساتھ ساتھ ریاستی حکومتوں کو بھی مناسب کاروائی کرنے کا حکم دیا تھا۔ ساتھ میں یہ بھی کہا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی۔ لیکن کورٹ کے فیصلہ کے باوجود ایسے پرتشدد واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔

کیا ہے معاملہ؟

راجستھان کے الور واقع رام گڑھ علاقہ میں ہفتہ کے روز گایوں کی اسمگلنگ کے شک میں بھیڑ نے 28 سالہ اکبر خان کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا تھا۔ تاہم اس معاملہ میں موڑ تب آیا جب بی جے پی کے ایم ایل اے گیان آہوجا نے کہا کہ متاثرہ شخص کی موت جائے حادثہ پر نہیں بلکہ پولیس حراست میں پٹائی کے مدنظر ہوئی ہے۔

وہیں دوسری جانب اس معاملہ کو لے کر سرکار کی بدنامی ہونے پر وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے نے اب سخت کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمین کو پکڑنے کے لئے پولیس مسلسل چھاپے ماری کر رہی ہے۔ نیوز 18 کے مطابق،اس معاملہ میں ایک اور گرفتاری ہوئی ہے۔ اسے لے کر اب تک کل 3 ملزمین گرفتار کئے جا چکے ہیں۔

You Might Also Like

پلوامہ پولیس نے شجرکاری مہم کا آغاز کیا
جموں و کشمیر سے متعلق تین بلوں کو راجیہ سبھا نے منظوری دے دی
کورونا وائرس کی دوسری لہر کا پھیلائو جاری ؛ 24گھنٹوں میں231نئے معاملات درج ، 02نئے اموات اور 421متاثرہ مریض شفایاب
ویڈیو
گریز میں برفانی تودے گر آنے کا ایک اورواقع، فوج اہلکار برف کے نیچے زندہ دب جانے سے ہلاک
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ملک میں خواتین غیر محفوظ ، بی جے پی گائے بچانے میں مصروف: ادھو ٹھاکرے
Next Article فخر زمان نے بنا ڈالے بغیر آوٹ ہوئے 455 رن، توڑا 16 سالہ پرانا ریکارڈ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

ایل او سی کے مینڈھر سیکٹر میں تباہ کن آگ، متعدد بارودی سرنگیں پھٹ گئیں

By
9 سال ago
بمنہ سرینگر میں آگ کی واردات میں رہائشی مکان کو نقصان
ترال گرینیڈ حملے پرپولیس کا ردِ عمل
کشمیر میں آج شام سے وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان
جموں کشمیر میں کووڈ کے 10نئے معاملات درج ، 28مریض شفایاب
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?