ادھم پور میں المناک بس حادثہ،12 مسافر ہلاک، متعدد زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

رام نگر – ادھم پور روٹ پر جالو علاقے کے قریب پیر کو ایک مسافر بس کے حادثے کا شکار ہونے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ایک سینئر پولیس اہلکار نے بتایا کہ بس رام نگر سے ادھم پور جا رہی تھی کہ غیر واضح حالات میں حادثے کا شکار ہو گئی۔

ایک سینئر پولیس افسر نے کہا کہ بارہ افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں، متعدد زخمی ہیں، اور امدادی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔

Share This Article