باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: آٹھ برسوں میں شمال مشرق ریاستوں میں امن کو فروغ دیا گیا ہے/وزیر اعظم مودی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بھارتتازہ ترینملٹی میڈیا

آٹھ برسوں میں شمال مشرق ریاستوں میں امن کو فروغ دیا گیا ہے/وزیر اعظم مودی

Last updated: دسمبر 18, 2022 5:45 شام
4 سال ago
Share
SHARE

شیلانگ، 18 دسمبر وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ ان کی حکومت نے شمال مشرقی خطے میں پچھلے آٹھ برسوں میں بہت سی رکاوٹوں کو دور کیا ہے اور خطے کی ترقی کے لیے مخلصانہ کوششیں کی ہیں، جس سے خطے میں امن کو فروغ ملا ہے مسٹرمودی شمال مشرق کے ایک روزہ دورے پر آئے ہیں۔ وہ میگھالیہ میں پروگراموں میں شرکت کے بعد تریپورہ جائیں گے۔ شیلانگ نارتھ ایسٹ زون کیمپس کی میٹنگ کے بعد یہاں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مسٹرمودی نے کہا، ”فٹبال میں اگر کوئی کھیل کی روح کے خلاف کام کرتا ہے تو اسے سرخ کارڈ دکھا کر باہر کردیا جاتا ہے۔ اسی طرح پچھلے آٹھ برسوں میں ہم نے نارتھ-ایسٹ میں ترقی سے متعلق رکاوٹوں کو سرخ کارڈ دکھایا ہے۔شمال مشرقی خطہ میں سابقہ حکومتوں کے وقت میں بد نظمی اور بدعنوانی کی طرف بالواسطہ اشارہ کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ مرکزی حکومت خطے کی ترقی کے لیے مخلصانہ کوششیں کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کرپشن، امتیازی سلوک، اقربا پروری، تشدد، رکے ہوئے منصوبوں اور ووٹ بینک کی سیاست کے خاتمے کے لیے خلوص نیت سے کام کر رہے ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لیے ایک نئے نقطہ نظر کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے جس سے شمال مشرقی خطے کے نوجوانوں کو فائدہ پہنچا ہے۔ اس تناظر میں انہوں نے کہا کہ ملک کی پہلی اسپورٹس یونیورسٹی شمال مشرقی خطے میں قائم کی گئی ہے۔مسٹر مودی نے کہا کہ ان کی حکومت کے دوران ترقی صرف بجٹ ٹینڈرز اور سنگ بنیاد رکھنے تک محدود نہیں ہے۔ یہ کام 2014 سے پہلے بھی ہو تے تھے، فیتے کاٹے جاتے تھے، لیڈر ہار پہنتے تھے اور نعرے لگائے جاتے تھے۔

You Might Also Like

سری نگر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص از جان
کریم آبادپلوامہ کے باغات میں نامعلوم افراد نے نوجوان کی مارپیٹ کرکے اسکو زخمی کر دیا،اسپتال منتقل
مرکزی وزیر نتی آنند رائے کا ایل او سی کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
اننت ناگ میں سڑک حادثہ، تین امرناتھ یاتریوں سمیت چار افراد زخمی
پانپور میں سڑک حادثہ، ایک کی موت، زائد از 15 زخمی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ایس آئی اے نے جماعت اسلامی کی مزید جائیدادیں ضبط کیں
Next Article سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کا اژدھام

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
ایشیاتازہ ترینجموں

مسئلہ کشمیر کے حل تک کشمیریوں کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری گئے /پاکستان

By
7 سال ago
بارہمولہ میں تلاشی آپریشن کے دوران جیش کا جنگجو گرفتار
رام بن میں مسافر گاڑی حادثے کی شکار،ہلاکتوں کا خدشہ
اکھنور کے جوریان میں ’پی آئی اے‘ تحریر شدہ مشتبہ غبارہ ملنے سے سیکیورٹی ایجنسیاں چوکس
پٹن میں 29برس کا نوجوان بجلی کرنٹ سے ہلاک ؛علاقے میں کہرام ، لوگوں نے کیا ہلاکت پر سخت افسوس کااظہار
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?