باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: آغا روح اللہ کا پلٹ وار، ملکم ایکس کی مشہور انالوجی ‘ ہاوس نگرانی اینڈ فیلڈ نگرو’ کا حوالہ دے کر سیاسی طوفان برپا کیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

آغا روح اللہ کا پلٹ وار، ملکم ایکس کی مشہور انالوجی ‘ ہاوس نگرانی اینڈ فیلڈ نگرو’ کا حوالہ دے کر سیاسی طوفان برپا کیا

Last updated: دسمبر 24, 2024 8:34 شام
2 سال ago
Share
SHARE

سری نگر24دسمبر(یو این آئی)ٓجموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور ممبر اسمبلی حضرت بل سلمان علی ساگر اور ممبر پارلیمنٹ آغا روح اللہ مہدی اب آمنے سامنے آگئے ہیں۔

نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور رکن پارلیمان آغا روح اللہ نے منگل کے روز ملکم ایکس کی مشہور انا لوجی ‘ ہاوس نگرانی اینڈ فیلڈ نگرو’ کا حوالہ دے کر سیاسی طوفان برپا کر دیا۔

سیاسی مبصرین نے آغا روح اللہ کی ٹویٹ پر کہا :’آغا روح اللہ نے ملکم ایکس کی مشہور انالوجی ’ہاوس نگرانی اینڈ فیلڈ نگرو‘ کا حوالہ دے کربہت کچھ کہا ہے۔ ‘

ایک تجزیہ کار نے کہاکہ پارٹی کے بڑھتے ہوئے دباو کے باوجود بھی آغا روح اللہ پیچھے ہٹنے کے بجائے خود کو مظلوموں کی آواز کے طورپر اپنے آپ کو پیش کر رہے ہیں۔

روح اللہ کی پوسٹ نے سیاسی بحث چھیڑ دی ہے ، کئی تجزیہ کار اسے نیشنل کانفرنس کے اندر اصلاح کے طورپر دیکھ رہے ہیں اور کچھ کا ماننا ہے کہ ممبر پارلیمنٹ آغا روح اللہ بڈگامی نے واضح کیا ہے کہ وہ ریزرویشن کے معاملے پر طلبا کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

دریں اثنا نیشنل کانفرنس نے ابھی تک روح اللہ کے تازہ ترین ریمارکس پر کسی قسم کا تبصرہ نہیں کیا ہے۔

You Might Also Like

شری دھر چلال نے 66سال بعد کٹوائے اپنے ناخن
کچھ وقفہ کھلنے رہنے کے بعد سرینگر جموںشاہراہ پھر بند،رام بن کے قریب پسیاںاور بھاری بھرکم چٹانیں گرآنے کا نتیجہ
سرکاری راشن گودام میں برسوں سے پڑا سڑا ہوا چاول ؛ خراب چاول سے پھیلنے والے کیڑے اصل چاول کو بھی پہنچاتے ہیں نقصان
سول سیکرٹریٹ سرینگر میں شروع
بانڈی پورہ میں منشیات فروش گرفتار اورنشہ آوراشیائے برآمد کرنے کا پولیس نے کیا دعویٰ ،کیس درج ،بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ
Next Article نوبوک کنڈ میں آگ کی واردات ، دو رہائشی مکانات کو نقصان ، چار افراد زخمی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
بھارتتازہ ترین

سشما نے اکبر پر لگے الزامات پر خاموشی اختیار کی

By
8 سال ago
کشمیر وادی میں عسکریت میںکمی آرہی ہے ، حالات معمول پر ؛ سرگرم جنگجو ئوںکی تعداد ا ب 300سے کم ہو کر 200ہی رہ گئی ہے / دلباغ سنگھ
”ؑدورانِ محاصرہ واگر گنڈ نیوا پلوامہ کا گاﺅں اُبل پڑا “
لكھواڑ پروجیکٹ سے دورہو گا دہلی کا پانی کا بحران: گڈکری
میجر گگوئے معاملہ :احسن اونتو نے رٹ پٹیشن دائرکی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?