باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: آرم پورہ سوپور میں سی آر پی ایف اہلکاروں نے نو سالہ لڑکے کو ربر گولی کا نشانہ بنایا گیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

آرم پورہ سوپور میں سی آر پی ایف اہلکاروں نے نو سالہ لڑکے کو ربر گولی کا نشانہ بنایا گیا

Last updated: مئی 20, 2018 8:28 شام
8 سال ago
Share
SHARE

کمسن لڑکا اونچائی سے گرنے کے نتیجے میں زخمی ہوا۔ پھیلائی جانے والی افواہیں بے بنیاد

سرینگر20؍مئی؍ جے کے این ایس ؍ کل رات آرم پورہ سوپور میں سنگباری کے دوران پیرا ملٹری فورسز نے راست ٹیر گیس شلنگ اور ربر گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں کمسن لڑکا شدید طورپر زخمی ہوا اور اُس کو نازک حالت میں صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ منتقل کیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔ جے کے این ایس کے مطابق کل رات آٹھ بجے کے قریب آرم پورہ سوپور میں اُس وقت سنسنی او خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا جب نوجوانوں کی ایک ٹولی نے پیراملٹری فورسز پر پتھراو کیا ۔ تشدد پراُ تر آئی بھیڑ کو منتشر کرنے کیلئے سیکورٹی فورسز نے بے تحاشہ ٹیر گیس شلنگ اور ربر گولیوں کا استعمال کیاجس دوران نو سالہ لڑکا جس کی شناخت رضوان احمد کابو ولد ریاض احمد ساکنہ آرم پورہ سوپور کے بطور ہوئی شدید طورپر زخمی ہوا اور اُس کو نازک حالت میں سرینگر منتقل کیا گیا ۔ نمائندے کے مطابق کمسن لڑکے کو نزدیک سے ربر گولی کا نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ کمسن لڑکے کے سر کو شدید چوٹیں آئیں۔ سی آرپی ایف کے مطابق آرم پورہ سوپور میں نوجوانوں نے بغیر کسی اشتعال کے پیرا ملٹری فورسز پر دھاوا بول کر شدید پتھراو کیا ۔ جوابی کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ اور ٹیر گیس شلنگ کی جس کی وجہ سے ایک نوجوان زخمی ہوا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔ دریں اثنا پولیس ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرم پورہ سوپور میں کمسن لڑکا گرنے کے نتیجے میں زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق تحقیقات کے دوران پتہ چلا ہے کہ نوجوان کے سر پر ربر گولی نہیں لگی ہے۔

You Might Also Like

ویڈیو
ڈائریکٹر فشریز نے سانبہ اور کٹھوعہ اضلاع کا دورہ کیا
پہلگام میں ہوٹل مالک نے 70کلو میٹر پیڈل سفرکرکے سیاح کا پیسوں سے بھرا بیگ واپس کر دیا
وادی میں جمعہ کے روز رُک رُک کر ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش رہی جاری
زبرون پہاڑی دامن میں واقع ’’باغ گل لالہ ‘‘سیاحوں اور عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article عمرعبداللہ کا بی جے پی پر تیکھا نشانہ
Next Article پاکستان کا متنازع کشن گنگا ڈیم کیخلاف عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ /اعزاز چودھری

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکھیل

ابوظبی ٹیسٹ: پاکستان کی 74 رنز کی برتری، کیویز 56 پر ایک آؤٹ

By
8 سال ago
بھارت تنہا امن کے راستے پر نہیں چل سکتا ،پڑوس ملکوں میں بھارتی شہریوں کی سلامتی اہم /راجناتھ سنگھ
عمران خان کی دعوت پر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے
جموں کشمیر بورڑ آف سکول ایجوکیشن نے کیا گرمائی زون جموں کے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
مودی نے محبوبہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?