باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: حج 2020 کی معاملے پر کوئی اعلان یا کمیٹمنٹ نہ کیا جائے، سعودی کا بھارت کو مشورہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بھارتبین الاقوامیتازہ ترینخصوصی رپورٹکشمیرملٹی میڈیا

حج 2020 کی معاملے پر کوئی اعلان یا کمیٹمنٹ نہ کیا جائے، سعودی کا بھارت کو مشورہ

Last updated: مارچ 25, 2020 7:09 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سعودی حکومت نے حج کی اجازت نہ دی تو عازمین کورقم واپس کردی جائے گی

سرینگر/25مارچ: کورنا وائرس کے پیش نظر سعودی حکومت نے بھارت سے کہا ہے کہ حج 2020 کے معاملے پر ابھی کوئی اعلان نہ کیا جائے اور نہ ہی 31مارچ کو جمع ہونے والی دوسری قسط جمع کی جائے۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا اور سعودی حکومت کے درمیان حج 2020 کے حوالے سے بات چیت کے بعد حج کمیٹی آف انڈیا نے سرکلر جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 31مارچ کو حج کی دوسری قسط ایک لاکھ بیس ہزار روپے جمع نہ کروائی جائے۔ یہ قسط اب سعودی حکومت کے حج 2020 کے اعلان کے بعد تیسری قسط کے ساتھ جمع کی جائے گی-حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر 2020 کے لیے سعودی حکومت حج کی اجازت نہیں دیتی تو عازمین حج کو ان کی جمع رقم کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ان کا پیسہ محفوظ ہے اور وہ رقم واپس کردی جائے گی-خیال رہے کہ دنیا بھر میں کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر گزشتہ دنوں سعودی عرب میں انتظامیہ نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا تھا کہ حالات ایسی ہی رہے تو شائد امسال حج بھی منسوخ نہ کرنا پڑے ۔ خیال رہے کہ دنیا بھر میں وبائی بیماری کورنا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر پورے بھارت میں لاک ڈائون کے باعث لروڑوں کی آبادی گھروں میں ہی محصور ہے جبکہ تمام سرگرمیاں مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ۔ (سی این آئی )

You Might Also Like

شہید گنج سرینگر میں آتشزدگی، 5 رہائشی مکان خاکستر
بجلی کے غیر شیڈول کٹوتی کو کم کرنے پر کام ہو رہا ہے :صوبائی کمشنر کشمیر
شہرخاص کے پاندان نوہٹہ علاقہ میں تباہ کن آگ
پی ڈی ڈی ملازم بجلی کرنٹ لگنے سے ہلاک؛ ٹنگمرگ میں ریچھ کے حملے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں
محکمہ موسمیات کی جانب سے طویل مدتی کلینڈر جاری 4مارچ تک موسم میں کوئی بہتری نہیں
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article وادی میں وقفے وقفے سے جاری بارش کی وجہ سے درجہ حرامت میں کمی
Next Article کووڈ 19سے لڑائی ،عوامی اجتماعات؛ ہزاروں شادیاں منسوخ اور تعزیتی مجالس معطل

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

بارہمولہ کے کرناہ میں آتشزدگی، تین مکان، ایک گاؤں خانہ خاکستر

By
7 مہینے ago
کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری سے سردیوں کا زور قدرے کم
کولگام جھڑپ :تین اہلکار زخمی۔ ہیلی کاپٹروں کی خدمات حاصل
کوڈ 19:وادی میں مزید 6 ازجان; مہلوکین کی تعداد560تک پہنچ گئی
اودھم پور میں ایک انڈسٹریل علاقے کے پاور گرڈ میں آگ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?