باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: جا وید فونڈیشن کی عوام سے معالی معاونت کی اپیل
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینخصوصی رپورٹسرینگرملٹی میڈیا

جا وید فونڈیشن کی عوام سے معالی معاونت کی اپیل

Last updated: مارچ 26, 2020 7:11 شام
6 سال ago
Share
SHARE

جاوید فاؤنڈیشن نامی ایک رضا کار تنظیم نے عوام سے موجودہ لاک ڈائون میں معاشرے کے غریب اورضرور ت مندوں کی مدد کیلئے معالی معاونت کی اپیل کی ہے۔جاوید فاؤنڈیشن بڈ گام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر عوام ہماری مدد کریں گے تو ہم پہلے مرحلے میں مالی معالی طور کمزار گھرانوں میںکیئر کٹس تقسیم کریں گے۔اگر عوام ہماری مدد جاری ر کی جائے تو ، ہم دوسرے مرحلے میں ضرورت مند اور غریب خاندانوں کی دہلیز پر جاکر ’راشن کٹس‘ تقسیم کریں گے۔بیان کے مطا بق انہوںنے کہا کہ کویڈ19 کی وجہ سے پریشانی اور لاک ڈاؤن نے روزانہ مزدوروں اور دیگر غریب افراد کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہماری اخلاقی اور معاشرتی ذمہ داری ہے کہ اس وقت ضرورتمند لوگوں کی ہر ممکن مدد فراہم جائے۔فاونڈ یشن کا کہنا ہے کہ گذ شتہ سال پانچ اگست سے جاری لاک ڈائون اورا سکے بعد شدید برف باری نے پہلے ہی غریب لوگوں کا سہارا چھین لیاہے اور اب کورونا وائرس لاک ڈاؤن نے لو گوں کو مزید پر یشا نیو ں میں مبتلا کر دیا ہے۔ جاوید فاؤنڈیشن کی منیجنگ باڑی نے عام لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ ان تمام افراد کی اخلاقی اور مالی مدد کریں جو موجود ہ حالات سے متاثر ہورہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم سب سخاوت اور انسانیت کا مظاہرہ کریں۔ کیئر کٹ میں مندرجہ ذیل اشیاء ہوں گی جو تقسیم کی جائیں گی،ہاتھ سے صاف کرنے والا ، ہینڈ واش ، ڈ یٹال صابن ، ماسک ، سرجیکل دستانے اور ڈیٹول مائع۔انہوں نے نوجوانوں سے بھی رضاکارانہ بنیادوں پر ان کی مدد کرنے کی اپیل کی تاکہ ہم ہر ایک خاندان تک پہنچ سکے۔چندہ دس روپے سے قابل قبول ہوگا۔ وہ لوگ جو اس نوبل کاز میں ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں وہ ہمارے بنک کھاتے میں رقم منتقل کرسکتے ہیں۔جے اینڈ کے بینک( جاوید فاؤنڈیشن)اکاؤنٹ نمبر0869011110000055برانچ,جے کے بینک کرالپورہ۔آئی ایف ایس سی کو جاکا اوکرال پی آر پی ۔ اس کے علاوہ خورشید ملک (وائس چیئرمین) جاوید فاؤنڈیشن سے ہنگامی رابط قائم کیا جا سکتا ہے

You Might Also Like

کورنا وائرس کے دو کیس مثبت آنے کے بعد شوپیان کے دو دیہات حساس قرار
بجلی سپلائی متاثر رہے گی
ویڈیو : نیویٹری فاونڈیشن نے کاٹھی دروازے میں گورنمنٹ اسکول کو اپنایا
حوالہ رقومات کیس 2005میں نئی پیش رفت ؛ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شبیر شاہ کی اہلیہ کے خلاف دائر کیا چارج شیٹ
وزیر اعظم نے پلوامہ کے نوجوان سے لی گئی سلفی شیئر کرتے لکھا ” میرے دوست ناظم کے ساتھ ایک یادگار سیلفی“
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سرینگر کے امراض چھاتی اسپتال میں کورنا وائرس میں مبتلا شہری کی حرکت قلب بند ہونے سے موت
Next Article دنیامیں تیزی سے پھیل رہا ہے کورناوائرس ، ہلاکتوںمیں مسلسل اضافہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینسرینگرکشمیرملٹی میڈیا

بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف شمال وجنوب میں احتجاجی مظاہرے

By
5 سال ago
گرمی کا زور جاری :رواں موسم کا اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ ،سرینگر میں پارہ 34ڈگری کو چھو گیا
نیشنل کانفرنس بغیر کسی بیرونی مدد کے ‘عوام کی عدالت’ کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے: ناصرسوگامی
معصوم طالبات کو گرفتار کرنا ناقابل برداشت : ملک
سٹیٹ ہوڈ پر عمر کی پہلی قرارداد 5 اگست کے فیصلوں کی توثیق/ وحید الرحمان پر ہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?