باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: کورونا وائرس نے بدلی اپنی شکل ، اب یہ بیماری بھی ہوسکتی ہے علامت
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بین الاقوامیتازہ ترینخصوصی رپورٹملٹی میڈیا

کورونا وائرس نے بدلی اپنی شکل ، اب یہ بیماری بھی ہوسکتی ہے علامت

Last updated: جون 23, 2020 7:16 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/23جون: کوروناوائرس اب مختلف شکلیں اختیار کررہا ہے اور اب اس وائرس کی نشانی گلے کی تکلیف، چھاتی کا درد، تپ اور کھانسی ہی نہیں ہے بلکہ اس نے ایک اور شکل اختیار کی ہے ۔ ڈاکٹروں کے مطابق جلد کی بیماریوں سے بھی کورواناوائرس کا پتہ چل جاتا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کا خطرہ برقرار ہے۔ مریضوں کی لمبی لمبی قطاریں اسپتالوں کے باہر دیکھی جارہی ہیں۔ ملک کی مختلف ریاستوں میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے ، وہیں اب ڈاکٹروں نے چونکانے والا انکشاف کیا ہے۔ جلد کے ماہر ڈاکٹروں کے مطابق اب صرف کھانسی ، بخار، گلے میں تکلیف ہی کورونا کے علامات نہیں ہیں ، بلکہ جلد کی کئی بیماریاں بھی کورونا کی علامات کے طور پر سامنے اآئی ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق جلد کی شکایت لے کر کئی ایسے مریض اآئے ہیں ، جن میں کورونا کی علامت نہیں تھی اور وہ جلد کی بیماری کی شکایت لے کر اآئے تھے ، لیکن جانچ کے بعد معلوم ہوا کے یہ لوگ کورونا سے متاثر ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق اس نئی علامت کے بعد یہ کہا جاسکتا ہے کہ کورونا اب اپنی شکل بدل رہا ہے۔ کورونا وائرس کی علامت کی نئی شکل سامنے اآنے پر کولکاتہ شہر کے لوگوں میں تشویش پائی جارہی ہے۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ جلد یا ہاتھ اور پیر کی انگلیوں میں خارش ہوری تھی اور جانچ کے بعد پتہ چلا کہ مریض کورونا وائرس سے متاثر ہے۔ لیکن ان مریضوں کو کھانسی ، بخار اور سانس کی کوئی تکلیف نہیں تھی۔خود وزارت صحت نے کورونا کی نئی علامات کے بارے میں کہا کہ کورونا آہستہ آہستہ اب اپنی شکل تبدیل کررہا ہے۔ اب تک بخار ، سانس اور گلے کی تکلیف کو کورونا وائرس کی علامت سمجھا جاتا تھا ، لیکن اس وقت کولکاتہ شہر میں متعدد مریضوں میں ایسی علامات ظاہر ہوئی ہیں ، جن میں بخار ، کھانسی یا سانس کی کوئی علامت نہیں تھی ، مگر ان کی رپورٹ مثبت اآئی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق جسم و انگلیوں پر خارش اور چھوٹے چھوٹے زخم کی شکایت والے مریضوں کا جب کورونا ٹسٹ کرایا گیا ، تو رپورٹ مثبت آئی۔کولکاتہ سمیت مغربی بنگال کے کئی اضلاع میں جلد کی بیماریوں والے مریضوں کی کورونا رپورٹ پازیٹیو اآئی ہے۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ اگر اآپ کو جسم کے کسی حصے پر خارش کی شکایت ہے ، تو احتیاط شروع کر دیں۔

سونہ مرگ میں برفانی تودہ گرنے کے بعد گاندربل پولیس کی ایڈوائزری
شوپیان اور پہلگام واقعہ : لیفٹنٹ گورنر کی مذمت ، کہامجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا
راہل گاندھی دو روزہ دورے پرجموں پہنچ گئے؛ جموں ہوائی اڈے کے باہر موصوف لیڈپارٹی لیڈران کا والہانہ استقبال
جموں کشمیر آبی کھیلوں کے حوالے سے بہتر جگہ ؛ ہم اولمپک کیلئے واٹر سپورٹس اکیڈیمی پر کام کررہے ہیں/منوج سنہا
جموں وکشمیر میں کانگریس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے: سنیل شرما
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سنبل میں ہسپتال عملہ کی لاپرواہی کا ایک اور واقع؛درد زہ میں مبتلاء خاتون نے سر راہ بچے کو دیا جنم
Next Article صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں دو ماہ قبل اجراء کئے گئے ٹینڈرس کا کیا ہوا،ریاستی اور غیر ریاستی کمپنیوں کا سرکار سے سوال؟

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

سرکاری اسپتالوں میں عارضی ملازمین کی بھرتی پرپابندی عائد

By
8 سال ago
رواں ماہ کے دوران مسلح تصادم آرائیوں میں 13جنگجوئوں جاں بحق ،2 کو زندہ گرفتار کر لیا گیا
’امریکانے قربانیاں تسلیم نہ کیں توتعاون کی پالیسی پرنظر ثانی کریں گے‘
بی جے پی صدر امت شاہ کی پٹنہ آمد
دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد جموں کشمیر اور لداخ بھارت میں مکمل طور پر ضم / وزرات داخلہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?