باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: رام بن میں نامعلوم شخص کی بوسیدہ لاش برآمد ؛ پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموں

رام بن میں نامعلوم شخص کی بوسیدہ لاش برآمد ؛ پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی

Last updated: مئی 23, 2021 6:54 شام
5 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/23مئی: رام بن میں پولیس نے ایک عدم شناخت شخص کی لاش برآمد کی ہے جو بوسیدہ ہوچکی ہے ۔ اس سلسلے میں کیس درج کرکے معاملے کی چھان بین شروع کردی گئی ہے ۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق رام بن میں رام سو علاقے میں ایک 30سالہ عدم شناخت شخص کی لاش برآمد کی گئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ لوگوں نے جونہی لاش دیکھی تو فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا جنہوںنے لاش کو اپنی تحویل میں لیا۔ اس سلسلے میں پولیس ذرائع نے بتایا کہ لوش کی شناخت کا کام جاری ہے انہوںنے کہاکہ 30اپریل کو علاقے میں ایک ٹرک حادثے کی شکار ہوئی تھی اور غالب امکان ہے کہ یہ ٹرک کے ڈرائیو ر یا کنڈیکٹر کی لاش ہوگی البتہ معاملے کی چھان بین جاری ہے ۔

You Might Also Like

ویڈیو: میکنکل اری گیشن ایمپلاٸیز فیڈ ریشن کا احتجاج
ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کے بعد وادی کشمیر میں ایک روزبعد معمولات بحال
چار ماہ کے طویل وقفے کے بعد سرینگر لہہ شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال
امر ناتھ یاترا:قریب 8 ہزار یاتریوں پر مشتمل 10 واں جھتا جموں سے روانہ
اسامہ بن لادن کے ’محافظ‘ کو جرمنی میں ماہانہ 1100 یورو دیے جاتے ہیں
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سب ملک کر کووڈ سے لڑیں اور جنت کشمیر کو بچائیں؛ ہمیں سیاسی اور نظریاتی اختلافات سے بالاتر ہو کر وباء کے خلاف متحدہ ہونا ہوگا۔ ڈاکٹر جتندر
Next Article پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ سطح پر اضافہ؛ پیٹرول 17 پیسے اور ڈیزل 29 پیسے مہنگا ہوگیا

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینتعلیمسرینگرملٹی میڈیا

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن جموں وکشمیر کا مثالی فیصلہ ؛ بغیر ایڈمشن فیس کے بچوں کا داخلہ ، اسکول منتظمین کے نام سرکیولر جاری

By
6 سال ago
بی جے پی حکومت اپنی تاناشاہی کاطور طریقہ چھوڑ دے: بیگم خالدہ شاہ
جنوبی کشمیر میں متواتر عسکر ی واقعات
بانڈی پورہ کے جنگل میں جھڑپ جاری 2عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
’’اندھیرا قائم رہے ‘‘کا نعرہ وادی کے شمال و جنوب میں بلند شام ہوتے ہی ہر سو گھپ اندھیرا چھا جاتا ہے ، لوگوں میں محکمہ بجلی کے خلاف شدید غم و غصہ کی لہر
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?