باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: فورسز اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت؛ڈوڈہ میں سڑک حادثہ ایک لقمہ اجل 4زخمی
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموں

فورسز اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت؛ڈوڈہ میں سڑک حادثہ ایک لقمہ اجل 4زخمی

Last updated: مئی 29, 2020 6:29 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/29مئی: راجوری میں تعینات آئی ٹی بی پی سے وابستہ ایک اہلکار گزشتہ رات دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا ۔ ادھر ڈوڈہ میں سڑک حادثے میں ایک شخص لقمہ اجل بن گیا جبکہ دیگر چار افراد زخمی ہوئے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق انڈین تبتن بارڈر پولیس سیکنڈ بٹالین سے وابستہ ایک اہلکار رام سنگھ مینا جو کہ ادھاک 10پلماپوسٹ میں تعینات تھا گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا ۔ فورسز اہلکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے پولیس ذرائع نے بتایاکہ مذکورہ فورسز اہلکار کے دل میں سخت درد پیدا ہوا اور اسی کے ساتھ ہو غشی کھاکر زمین پر گرپڑا اگرچہ دیگر ساتھیوںنے اس کو فوری طور پر جی ایم سی راجوری پہنچایا تاہم ڈاکٹروںنے اسے مردہ قراردیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے اس سلسلے میںکیس درج کے معاملے کی چھان بین شروع کردی ہے ۔ ادھر ڈوڈہ میں سڑک حادثے میں ایک شخص لقمہ اجل بن گیا جبکہ دیگر چار افراد زخمی ہوئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ ضلع ڈوڈہ میں جمعہ کے روز اُس وقت ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایک شخص لقمہ اجل بن گیا اور دیگر چار زخمی ہوئے جب پونیجا علاقے میںایک گاڑی زیر نمبر JK17-1659ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوئی اور سڑک پر لڑھک گئی ۔ گاڑی میں سوار جاوید احمد ولد بشیر احمد شیخ ساکنہ چرلا ڈوڈہ موقعے پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر چارافراد زخمی ہوئے جن میں شناخت بیتاب احمد، تسلیمہ بیگم، منظور احمد تیتی بیگم کے بطور ہوئی ہے ۔ حادثے کے فورا بعد مقامی لوگوں نے تمام اشخاص کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈوڈہ پہنچایا جہاں ڈاکٹروںنے جاوید احمد کو مردہ قراردیا جبکہ دیگر مضروب افراد کا علاج و معالجہ جاری ہے ۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرلیا ہے ۔

منوج سنہا کا پاکستانی شیلنگ میں جاں بحق شہری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل تعاون کا یقین دلایا
اوڑی حادثہ : دو زخمی مسافر اسپتال میں دم توڑ بیٹھے ، مہلوکین کی تعداد 10تک پہنچ گئی
نواکدل میں نامعلوم بندوق نمودار ؛ 25سالہ نوجوان پر گولیاں برساکر ابدی نیند سلادیا
حکومت جامعہ تشدد کے قصورواروں پر کارروائی کرے:پرینکا
سرینگر سمارٹ سٹی میں سو سمارٹ گاڑیاں چالو کرنے کا سلسلہ اسی ماہ سے شروع ہوگا: صوبائی کمشنر
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کوروناوائرس کے معاملات میں اضافہ اور مسلسل کشیدہ ماحول؛ذہنی امراض میں اُچھال کی وجہ ، گھریلو اور سماجی مسائل کا باعث بھی
Next Article چین سرحد کے حالات پر خاموشی توڑے حکومت؛قیاس آرائیوں کا ختم کر دیا جائے /راہول گاندھی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کٹھوعہ حادثہ پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا اظہار دکھ

By
4 سال ago
ریاض صوفی محکمہ خوراک و امور صارفین کے نئے ڈائریکٹر تعینات
قرآن مجید اور اسوئہ رسول اکرم ﷺ کے مطابق لوگ اپنی زندگیوں گزاریں /سید اعجاز کاشانی
دنیا کے بہترین سائنسدانوں کی فہرست میں دو کشمیری ڈاکٹر شامل،عوامی حلقوں نے کیا اظہار مسرت
جموں کشمیر کے ساابق گورنر اور کسان لیڈر ستیہ پال ملک انتقال کر گئے
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?