باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: سال رواں کے پہلے دو ماہ بھی جموں کشمیر میں خونین ثابت ؛ 8جنگجواور چار فورسز اہلکاروں سمیت 17افراد از جاں ، دو جنگجو کی خود سپردگی
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

سال رواں کے پہلے دو ماہ بھی جموں کشمیر میں خونین ثابت ؛ 8جنگجواور چار فورسز اہلکاروں سمیت 17افراد از جاں ، دو جنگجو کی خود سپردگی

Last updated: مارچ 1, 2021 7:33 شام
5 سال ago
Share
File Picture of Tameel Irshad
SHARE

سرینگر/یکم مارچ: سال رواں کے پہلے دو ماہ بھی جموں کشمیر میں خونین ثابت ہوئے جس دوران 17ہلاکتیں ریکارڈ ہوئی جن میں تین مسلح جھڑپوں میں 8جنگجوئوں جبکہ سرحدوںپر فائرنگ کے نتیجے میں چار فوجی اہلکار شامل ہے ۔ سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں تشدد آمیز واقعات جاری ہے ۔ سال رواں میں وادی کے مختلف علاقوں میں تین مسلح جھڑپیں ہوئی جس دوران 8جنگجو جاںبحق ہو گئے ۔ اعداد و شمارکے مطابق رواں سال کے پہلے 2 ماہ میں صرف ایک شہری ہلاک ہوا ۔جو کہ ڈلیگیٹ سرینگر میں کرشنا ڈھابہ کے مالک کا بیٹا آکا ش مہرا شامل ہے ۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے دو ماہ میں سرحدوں پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں میںچار فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے ۔ جبکہ ہریانہ سے تعلق رکھنے والا ایک فوجی دیپک کمار جنوبی کشمیر کے اننت ناگ کے سبحان پورہ علاقے میں آئی ای ڈی دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔سال رواں میں تین خونین معرکہ آرائی پیش آئی جن میں مندورہ ترال میں عسکری تنظیم حزب سے وابستہ تین مقامی جنگجو جاں بحق ہوگے جبکہ بڈی گام شوپیان میں ایک اور مسلح تصادم آرائی میں البدر تنظیم سے وابستہ تین جنگجوںجاںبحق ہو گئے ۔ جبکہ اسی طرح سے شالہ گل بجبہاڑہ میں بھی مسلح جھڑپ کے دوران تین جنگجو جاں بحق ہو گئے اور اس طرح سے رواں سال کے پہلے دوماہ میں تین مسلح تصادم آرائیوں میں 8جنگجو جاں بحق ہو گئے ۔ اس کے علاوہ پلوامہ میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو جنگجوئوں نے فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئے۔عسکریت پسندی سے جڑواں دو واقعات میں تین پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔بڈگام کے زنی گام علاقے میں فائرنگ کے تبادلے میں چاڈورہ کا پولیس اہلکار الطاف نجار ہلاک ہوگیا جبکہ برزلہ میں حملے کے دوران دو پولیس اہلکار از جوںہو گئے ۔

حکومت سبز توانائی کے شعبے میں پائیدار ترقی کیلئے پوری طرح عہد بند /وزیر اعظم مودی
گوپال پورہ کالونی علمدارباغ میں نقب زنی،امام مسجد کے گھر سے نقدی اڑا لیاگیا
کشمیر: جنگلی جانوروں کا نمودار ہونا معمول بن گیا ہے ، لوگ پریشان
ترال بستی اب عسکریت پسندی سے پاک ، نوجوان اب امن اور ترقی کی راہ پر گامزن ہیں: ڈی جی پی دلباغ سنگھ
رجحانات میں نواز کی پارٹی پیچھے ، عمران کی پی ٹی آئی 113 سیٹو ں پر آگے
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article اسکول چلیں ہم ۔۔۔: کورونا گائیڈ لائیز کے بیچ نویں سے بارہویں جماعت کے اسکولوں میں تدریسی عمل بحال
Next Article کورونا متاثرین میں مزید 63افراد کا اضافہ ، متاثرین کی تعداد 126504پہنچ گئی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

ٹرمپ ہر زمرے کے ہتھیار پر پابندی نہیں چاہتے : وہائٹ ہاوس

By
8 سال ago
آگرہ جیل سے رہائی پانے والے ترال کے چھ نوجوان؛گھر پہنچنے سے قبل ہی نجی اسکول میں دو ہفتوں کیلئے کورنٹائن کیا گیا
منشیات فروشوں اور اسمگلروں کے خلاف کارروائی میں تیزی لائی جائیگی /آئی جی پی کشمیر
دہلی دھماکہ: پلوامہ میں مشتبہ کار ڈرائیور کی والدہ کا ڈی این اے ٹیسٹ، پولیس نے تحقیقات تیز کر دیں
کٹھوعہ میں مسلح جھڑپ:دو اہلکار زخمی، گولیوں کا تبادلہ جاری
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?