باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سالانہ امرناتھ یاترا : 4,640 یاتریوں کا نیا قافلہ جموں سے وادی روانہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

سالانہ امرناتھ یاترا : 4,640 یاتریوں کا نیا قافلہ جموں سے وادی روانہ

Last updated: جولائی 17, 2026 2:51 شام
1 ہفتہ ago
Share
SHARE

سالانہ امرناتھ یاترا 2026 کے سلسلے میں جمعہ کی صبح جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس بیس کیمپ سے 4,640 یاتریوں پر مشتمل ایک تازہ قافلہ سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مقدس امرناتھ گھپا کی جانب روانہ ہوا۔

سرکاری حکام کے مطابق یاتریوں کو 171 گاڑیوں کے قافلے کے ذریعے روانہ کیا گیا، جن میں ہلکی اور بھاری مسافر گاڑیاں شامل تھیں۔ روانہ ہونے والے یاتریوں میں 1,626 زائرین کو بالتل روٹ جبکہ 3,014 یاتریوں کو پہلگام روٹ کے لیے روانہ کیا گیا۔

انتظامیہ کے مطابق پورے قافلے کی حفاظت کے لیے کثیر سطحی سیکورٹی گرڈ قائم کیا گیا ہے، جس کے تحت جموں و کشمیر پولیس، سیکورٹی فورسز، سول انتظامیہ اور شری امرناتھ شرائن بورڈ باہمی اشتراک سے یاترا کے پرامن، محفوظ اور منظم انعقاد کو یقینی بنا رہے ہیں۔

You Might Also Like

سوپور میں منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: پولیس
لل دید اسپتال میںزیر علاج خاتون کی موت لواحقین نے ٹہرایا ڈاکٹروں کو ذمہ دار
بارہمولہ میں جیش اورکولگام میں لشکرطیبہ کا بالائی زمین ورکرلاکھوں روپیوں سمیت گرفتار
جنیوامیں انسانی حقوق کونسل اجلاس 24فروری سے، پاکستان کا ایجنڈاکشمیر ہوگاجبکہ ہندوستان پائیدار ترقیاتی اہداف سمیت عالمی ایجنڈے پر توجہ دیگا
بانڈی پورہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ، آپریشن جاری
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article بھدرواہ فائرنگ واقعہ: نوجوان جاں بحق ، ایس او جی کے تین اہلکار زخمی
Next Article محکمہ اطلاعات میں تبادلے و تقرریاں ،شبیراحمد بٹ فیلڈ پبلسٹی آفیسر کشمیر تعینات

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

بارہمولہ میں ماہ جنوری کے دوران 39 منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپیوں کا نشہ آور مواد ضبط:پولیس

By
2 سال ago
شہر میں پھر نامعلوم بندوق برادروں کی دستک،گولی مار کر ایک شخص کو ہلاک کیا
ڈوڈہ سڑک حادثے میں چھ مسافر زخمی
بارہمولہ میں 2 جنگجو ہینڈلرز کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق:پولیس
جموں وکشمیر بنک کے اے ٹی ایم گارڈس کا سرینگر میں احتجاج ؛چیرمین سے مستقل جاب پالیسی کا کیا مطالبہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?