باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: زائد از دو لاکھ لوگوں نے مودی جی کا استقبال کیا :رویندر رینا
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

زائد از دو لاکھ لوگوں نے مودی جی کا استقبال کیا :رویندر رینا

Last updated: مارچ 7, 2024 7:11 شام
2 سال ago
Share
SHARE

سرینگر، 7 مارچ

بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے جمعرات کے روز کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کے جلسے میں لوگوں کی بھاری شرکت سے یہ عیاں ہو رہا ہے کہ اس بار کشمیر میں کنول کا پھول ضرور کھلے گا۔

انہوں نے کہاکہ بخشی اسٹیڈیم کے اندر اور باہر تل دھرنے کی بھی جگہ نہیں تھی اور جس طرح سے کشمیریوں نے وزیر اعظم کا استقبال کیا اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ کشمیر کے لوگوں نے وزیر اعظم مودی کا والہانہ استقبال کیا ہے۔

رویندر رینا نے کہاکہ مودی جی نے جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا جال بچھانے ، لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھائے ہیں۔ان کے مطابق کشمیر سے کنیا کماری تک بہت جلد ریل سروس شروع ہو گی ، کشمیر میں ایمز ہسپتال پر کام جاری ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ کشمیر امن و امان کے قیام کی خاطر وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں سرکار نے جو پالیسی اپنائی اس کی مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مودی جی کی ریلی میں زائد از دو لاکھ لوگوں نے شرکت کی ، اسٹیڈیم کے اندر اور باہر لوگوں کا رش دیدنی تھا۔

ان کے مطابق بھاجپا جموں وکشمیر میں اسمبلی چناو کے لئے پوری طرح سے تیار ہے اور اس بار کشمیر میں کنول کا پھول ضرور کھلے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ موجودہ وزیر اعظم کی سربراہی میں جموں وکشمیر میں امن و امان واپس لوٹ آیا ، بھائی چارے کو مضبوط بنانے کی خاطر بھی زمینی سطح پر کام کیا گیا۔رویندر رینا کے مطابق آنے والے پارلیمانی چناو میں بھاجپا جموں وکشمیر کی پانچ نشستوں پر کامیابی حاصل کرئے گی۔

ماہ جون تاستمبرجموں وکشمیرمیں بڑے پیمانے پربارشیں:بھارتی محکمہ موسمیات :سونم لوٹس
ایس ایس پی پلوامہ نے ضلع پولیس لائنز میں خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا
سوپور میں پانچ بالائے زمین کارکنوں کی گرفتاری کے بعد کیرن میں بھاری مقدار میں اسلحہ ضبط
عمر عبد اللہ کی رہائی کا خیر مقدم ، نظر بندی غیر قانونی اور غیر جمہوری تھی / پرینکا گاندھی
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے میں اب زیادہ وقت نہیں لگائی جائے گی / امیت شاہ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article گلمرگ اور پہلگام کو چھوڑ کر بیشتر علاقوں میں رات کے درجہ حرارت میں اضافہ درج
Next Article وزیر اعظم کا دورہ سری نگر:ریلی میں شرکت کرنے کے لئے بخشی اسٹیڈیم کے باہرلوگوں کا سیلاب

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

سیب باغات کا ممکنہ نقصان : کشمیر میں تین اضافی ریل لائنوں کی تعمیر روک دی گئی / مرکزی وزیر ریلوئے

By
6 مہینے ago
کشمیر شاہراہ اشیائے ضروریہ سے لدی گاڑیوں کی نقل وحمل کے لئے کھلی
گاندربل: منوج سنہا نے بالتل میں یاتری نواس کمپلیکس کا معائنہ کیا
ویڈیو: دفعہ 35 اے سے متعلق افواہ سے شدید افراتفری، مختلف مقامات پر پُرتشدد جھڑپیں
راجوری جھڑپ میں مارے گئے ملی ٹنٹ اعلیٰ تربیت یافتہ تھے: لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?