باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: پیر پنچال کے آر پار موسم نے پھر بدلی کروٹ ، کہیں ہلکی کر برفباری اور کہیں بارشیں
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرینگرکشمیرملٹی میڈیا

پیر پنچال کے آر پار موسم نے پھر بدلی کروٹ ، کہیں ہلکی کر برفباری اور کہیں بارشیں

Last updated: فروری 26, 2021 7:20 شام
5 سال ago
Share
SHARE

28فروری کی صبح سے موسمی صورتحال میں بہتری آئی گی /محکمہ موسمیات

سرینگر/26فروری: محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے عین مطابق شہرہ ٓفاق گلمرگ اور سونہ مرگ سمیت دیگر کئی بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں رم جم بارشیں ہوئی ۔ تازہ برفباری اور بارشوں کے نتیجے میں سردی کی لہر پھر لوٹ آئی جبکہ درجہ حرارت میں بھی کافی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ادھر محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں تک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ 28فروری کی صبح سے ہی موسمی صورتحال میں بہتری آنے کا امکان ہے ۔ سی این آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات سے ہی موسم میں تبد یلی آتے ہوئے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ریکارڈ کی گئی جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں بھی ہوئی ۔درمیانی شب سے ہی گلمرگ ، سونہ مرگ ، زوجیلا اور پیر کی گلی کے علاوہ پیز پنچال کی پہاڑیوں پربرف و باراں کا سلسلہ شروع ہواجو آخری اطلاعات ملنے تک وقفہ وقفہ سے جاری تھی۔جبکہ شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں جمعہ کی صبح سے ہی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جو دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہا ۔ادھر شہر آفاق گلمرگ میں ہوئی شدید برفباری سے وہاں سیر پر آئے ہوئیے سیلانیوں نے برفباری کا خوب مزہ لیا ۔ تازہ برفباری اور بارشوں کے نتیجے میں سردی کی لہر پھر لوٹ آئی جبکہ درجہ حرارت میں بھی کافی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق پیر پنچال کے آر پار اگلے 24گھنٹوں تک میدانی علاقوں کے ساتھ ساتھ بالائی علاقوں میں بھی برفباری ہونے کے امکانات ہے اور کہا کہ موسمی صورتحال میں 28فروری کے بعد ہی بہتری آنے کی امید ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں کہیںکہیں پر ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارشیں ہوسکتی ہے جبکہ سوموار تک وقفہ وقفہ سے ہلکی بارشوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں مزید گراوٹ آسکتی ہے۔ ادھر تازہ بارشوں اور برفباری کے باعث درجہ حرارت میں کافی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ۔ جبکہ گزشتہ کئی دنوں کے خوشگوار موسم کے بعد سردی کی لہر واپس لوٹ آئی ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ محکمہ موسمیات نے پہلے ہی پیشگوئی کی تھی 25سے 27فروری تک موسمی صورتحال خراب رہے گی جس دوران بارشوں اور برفباری ہونے کا امکان ہے ۔

پاندچھ گاندربل میں بی ایس ایف کی پارٹی پر مسلح جنگجو ئوں کا حملہ
کوروناوائرس سے متاثر ڈاکٹر بذریعہ جہاز پہنچا دلی سے سرینگر
کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج بر قرار، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان
مشرف نے حافظ سعید کے ساتھ سیاسی اتحاد بنانے کا عندیہ دے دیا
پیر پنچال کے آر پار برفباری سے معمول کی زندگی متاثر ،لوگوں کو مشکلات درپیش
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article شانگس نوگام کی جسمانی طور نا خیز طالبہ دسویں جماعت میں چھا گئی ؛ چاڈرہ میں طالبہ نے امتحانی نتائج دیکھ کر خود سوزی کرنے کی ناکام کوشش کی
Next Article وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی چینی وزیر خارجہ سے ٹیلفون پر بات

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

سرینگر سمارٹ سٹی گھوٹالہ: غیر معیاری مواد استعمال کرنے پر دو پی سی درج :اے سی بی

By
2 سال ago
اننت ناگ کے گڈول جنگل علاقے میں ملی ٹینسی مخالف آپریشن اختتام پذیر:فوج
سبری مالا مندر میں قدیم رویت ٹوٹی، دو خواتین نے داخل ہوکر تاریخ رقم کی
کوکرناگ میں کوٹھہ گرنے سے خاتون لقمہ اجل
سردی کے لہر باوجود شہر سمیت شما ل و جنوب میں بجلی کی آنکھ مچولی سے ہاہا کار
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?