باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: گاندربل میں ایک شخص درخت سے گر کر لقمہ اجل ؛ اننت ناگ میں خاتون ایک تیز رفتار موٹرسائکل نے ٹکر مار کر ہلاک کردیا
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

گاندربل میں ایک شخص درخت سے گر کر لقمہ اجل ؛ اننت ناگ میں خاتون ایک تیز رفتار موٹرسائکل نے ٹکر مار کر ہلاک کردیا

Last updated: اکتوبر 7, 2020 6:21 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/07اکتوبر: وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں ایک 60سالہ شہری درخت کی شاخ تراشی کے دوران درخت سے گر کر لقمہ اجل بن گیا ۔ ادھر اچھہ بل اننت ناگ میں ایک راہ چلتی خاتون کو تیز رفتار موٹر سائکل نے زور دار ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا جس کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں نے اسے مردہ قراردیا ۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے موٹر سائکل سوار کی تلاش شروع کردی کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جنوبی کشمیر کے براری آنگن اچھہ بل اننت ناگ میں ایک راہ چلتی خاتون ساجہ بیگم اہلیہ محمد اکرم بٹ ساکن براری آنگن کو ایک تیز رفتار موٹر سائکل نے زور دار ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہوئی جس کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے سرینگر منتقل کیا تاہم سرینگر کے سکمز صورہ پہننے پر ڈاکٹروںنے خاتون کو مردہ قراردیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ خاتون کو ٹکر مارنے والا موٹر سائکل سوار جائے واردات سے فوری طور پر فرار ہوا تاہم پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس 78/2020درج کرکے موٹر سائکل سوار کی تلاش شروع کردی ہے ۔ ادھروسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک 60سالہ شخص عبدلرحمان ولد محمد قاسم ساکن ہاری گنون کنگن درخت کی شاخ تراشی کے دوران زمین پر گر پڑا ۔ مذکورہ شخص کو فوری طور پر بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قراردیا ۔

ایمرجنسی خدمات کیلئے جموں کشمیر پولیس کی جانب سے ایپ لانچ
شمالی کشمیر میں فوجی اہلکار نے خود پر گولی چلاکر خود کشی کرلی
لولاب میں ایک سال قبل فوجی حراست میں لاپتہ ہوئے نوجوان کا کو ئی سراغ نہیں
سرکار عوامی فلاح کے لئے سرگرم، محکمہ جاتی کارکردگی میں بہتری اولین ترجیح: سکینہ ایتو
مرکز سخت گیر پالیسی کی ناکامی تسلیم کرکے مصلحت کا راستہ اپنائے: نیشنل کانفرنس
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article وادی کے اسپتالوں کی مجموعی صورتحال غور طلب ؛طبی ونیم طبی عملہ کی کمی ،مشینریاں یاتوبے کار یا ماہرین کے بجائے ناتجربہ کارتعینات
Next Article جنوبی کشمیر کے درجنوں علاقوں میں بندروں اور ریچھوں کا راج قائم؛ میوہ باغات میں گھس کر پیڑوں کو پہنچارہے ہیںنقصان ، لوگ ہجرت کرنے پر مجبور

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

بمنہ فلڈ چینل میں غرقاب کمسن بچہ کی نعش تین روز بعد برآمد

By
3 سال ago
گڈورہ پلوامہ میں گرینیڈ حملہ ، غیر ریاستی مزدور از جاں، دو دیگر زخمی
اقوام متحدہ کا سالِ نو کا پیغام پہلی بار اردو ترجمے کیساتھ نشر
تازہ برفباری کے باعث مغل روڈ پھر بند
وادی کے شمال وجنوب میںمنشیات کے خلاف پولیس کی مہم تیز
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?