باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: جب جنگ شروع ہوگی تو نہ میرے کنٹرول میں رہے گی اور نہ نریندر مودی کے: وزیر اعظم پاکستان
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایشیاتازہ ترین

جب جنگ شروع ہوگی تو نہ میرے کنٹرول میں رہے گی اور نہ نریندر مودی کے: وزیر اعظم پاکستان

Last updated: فروری 27, 2019 6:23 شام
7 سال ago
Share
SHARE

تمام مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ، بھارت کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار
بھارت پاکستان میں کچھ کرسکتا ہے تو ہم بھی بھارت میں جاکر کارروائی کرسکتے ہیں

سرینگر: ہند پاک کشیدگی کے بیچ ایک مرتبہ پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا کہ جنگ دونوں ملکوں کے مفاد میں نہیں لہذا آئیں اور ملکر مسائل کو حل کریں۔کیوں کہ جب جنگ شروع ہوگی تو نہ میرے کنٹرول میں رہے گی اور نہ مودی کے، انہوں نے مزید کہا کہ مجھے پتہ ہیں کہ پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو کس قسم کی تکلیف سے گزرنا پڑا ہوگا کیوں کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار سے زیادہ جانوں کی قربانی دی ہے اس لیے ہمیں اندازہ ہے کہ زخمی اور مرنے والوں کے اہل خانہ کو کس تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے اس لیے ہم نے بھارت کو آفر دی ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین شدید کشیدگی کے بیچ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو پلوامہ حملے کے بعد ہر قسم کے تعاون کی پیشکش کی، مجھے پتہ پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو کس قسم کی تکلیف سے گزرنا پڑا ہوگا کیوں کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار سے زیادہ جانوں کی قربانی دی ہے اس لیے ہمیں اندازہ ہے کہ زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو کس تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے اس لیے ہم نے بھارت کو آفر دی۔پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نہیں چاہتا کہ اس کی سرزمین دہشت گردی کے خلاف استعمال ہو اس لیے ہم نے تعاون کی پیشکش کی تاہم بھارت میں الیکشن کی وجہ سے مجھے پہلے ہی خدشہ تھا کہ بھارت کچھ کرسکتا ہے اور اس لیے بھارت کو پہلے ہی بتادیا تھا کہ جارحیت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا جب کہ کوئی بھی خودمختار ملک اپنی سرحدی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دے سکتا اور پاکستان میں بھارتی حملے کے نقصان کا پورا اندازہ لگانے کے لیے ایکشن لینے میں تاخیر کی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف آج کی کارروائی کا مقصد صرف یہ تھا کہ ہم بھارت کو بتاسکیں کہ ہم نہ صرف مکمل طور پر اپنا دفاع کرسکتے ہیں بلکہ بھرپور کارروائی کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں اور اگر بھارت پاکستان میں کچھ کرسکتا ہے تو ہم بھی بھارت میں جاکر کارروائی کرسکتے ہیں جب کہ کوئی بھی ایکشن لینے سے پہلے ہی ہمارا منصوبہ تھا کہ اس ایکشن میں کوئی ہلاکتیں نہ ہوں۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو مل بیٹھ کر مسائل کو حل کرنا چاہیے، کیوں کہ جب جنگ شروع ہوگی تو نہ میرے کنٹرول میں رہے گی اور نہ مودی کے، اور جنگ دونوں ملکوں کے مفاد میں بھی نہیں، دنیا میں جتنی بھی جنگیں ہوئیں سب بغیرسوچے سمجھے شروع کی گئیں، پہلی جنگ عظیم کو مہینوں میں ختم ہونا تھا لیکن 6 سال لگ گئے اور ایسا ہی دوسری جنگ عظیم میں بھی ہوا جب کہ امریکا نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ 17 سال تک چلتی رہے گی۔

پاکستان میں عام انتخابات کے لئے پولنگ شروع ، تشدد کا اندیشہ
کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
جموں و کشمیر میں معذور افراد کے حقوق ایکٹ پر مکمل عملدرآمد جاری، پنشن میں 25 فیصد اضافے کی تجویز زیر غور:سرکار
عسکریت کے خلاف آپریشن کے بعد مزاحمتی قیادت اور اسٹیک ہولڈروں کے ساتھ بات چیت کے امکانات اگست کے وسط سے بھارت پاکستان کے مابین مذاکرات ہونے کی امیدیں /ذرائع
نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کو عوام نے قبول کیا: جیٹلی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ویڈیو: بڈگام میں بھارتی جنگی طیارے حادثہ کا شکار ،فضاء سے زمین پر زور دار دھماکے سے گر کر تباہ
Next Article پاکستان اور بھارت کے درمیان تنائو خطے میں امن کیلئے خطرہ / اقوام متحدہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینخصوصی رپورٹسرینگرملٹی میڈیا

سرینگر میں رہائشی علاقے تجارتی علاقوں میں تیزی سے تبدیل ؛ شہرمیں اگلے بیس برسوں میں رہائشی کیلئے اراضی مشکل ہوجائے گی

By
5 سال ago
نوشہرہ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ،درانداز ہلاک ،2دیگر زخمی
ترال میں سی آر پی ایف پارٹی پر گرینیڈ حملہ ؛ اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور شہری زخمی ، علاقے میں تلاشی کارورائی ، کوئی گرفتار نہیں
مودی کے کشمیر دورے کے موقعہ میر واعظ نظر بند
بڈگام میں نوجوان اور پاندریٹھن میں دوشیزہ لاپتہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?