باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سمبل میونسپل کمیٹی پرپی ڈی پی کے باغی گروپ کا قبضہ۔ لو ن کو یاسر کا مبارک
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

سمبل میونسپل کمیٹی پرپی ڈی پی کے باغی گروپ کا قبضہ۔ لو ن کو یاسر کا مبارک

Last updated: نومبر 19, 2018 5:43 شام
8 سال ago
Share
Tameel Irshad
SHARE

جہانگیر احمد کمیٹی کا چیر مین بن گیا۔گلشنہ بیگم وائس چیر مین کے عہد ے پر قابض

سرینگر19نومبر : میونسپل کمیٹی سمبل کے چیر مین کے انتخا ب کیلئے پیر کو باضا بط انتخا با ت ہو ئے جس کے دوران پی ڈی پی کے باغی گروپ کے حمایتی امیدوار جہانگیر احمداپنے مدمقابلہ کانگریس کے امیدوار شبیرا حمد لون کو شکست دیکرمیونسپل کمیٹی سمبل کا چیر مین بن گیا۔جبکہ وائس چیر مین کے عہد ے پر اسی گروپ کی حمایت یافتہ خانون امیدوار گلشنہ بیگم قابض ہو گئیں۔ پیپلز کانفرنس کے چیر مین سجاد غنی لون نے ا س ضمن میں یاسر ریشی کو مبا رکبا د پیش کی ہے۔سی این ایس کے مطابق حالیہ بلدیا تی انتخا بات کے دوران میونسپل کمیٹی سمبل کے13 وارڈوں میں نیشنل کا نفرنس کے 2 درپردہ حما یتی امیدوار کا میا ب ہوگئے تھے جبکہ کانگریس نے چار نشستوں پر قبضہ کرلیا تھا۔ اسی طرح پی ڈی پی کے باغی ممبر اور ایم ایل سی یاسر ریشی کی حمایت پر 7امیدواروں نے اپنی جیت درج کی تھی۔ خیال رہے یاسر ریشی پی ڈی پی کے ان باغی لیڈروں میں سے ایک ہے جوپارٹی پر خاندانی راج کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی کوطلاق دے چکے ہیں۔ فی الوقت اگر چہ یاسر ریشی پی ڈی پی سے نہ تو بے دخل کیے گئے اور نہ ہی انہوں نے اپنی طرف سے پارٹی چھوڑ نے کا کوئی فیصلہ لیا ہے تاہم ان پیلز کانفرنس کے چیر مین سجاد غنی لون کیساتھ گہر ے تعلقات ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان میونسپل کمیٹی سمبل کے انتخا بات کے دوران پی ڈی پی کے در پر دہ حمایت پر کوئی بھی امیدوارکھڑا نہیں ہواتھا جبکہ حقیقت میں پی ڈی پی نے در پردہ طور پر اپنے ووٹروں کو نیشنل کا نفرنس اور کا نگریس کے امیدواروں کو کامیاب بنانے پر زوردیا تھا۔ نمائند ے کے مطابق پیر کو آ راینڈ بھی سمبل ڈویژن میں میونسپل کمیٹی سمبل کے چیر مین کے انتخا ب کیلئے بلٹ بکس کے ذریعے با ضا بط ووٹنگ ہوئی۔ ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر انتخا با ت کے نگران تھے۔ انتخا بات کے دوران ایک ووٹ کی بڑ ھوتری سے یاسر ریشی کی حمایت یا فتہ امیدوار جہانگیر احمد میونسپل کمیٹی سمبل کا چیر مین بن گیا۔انہوں نے اپنے مد مقابلہ کانگریس کے امیدوار کو ایک ووٹ سے ہارادیا اسی طر ح یاسر ریشی کی ہی حمایت یافتہ خانون امیدوار گلشنہ بیگم ایم سی سمبل کی وائس چیر مین کے عہد ے پر قابض ہو گئیں۔ اس دوران سینکڑوں لوگوں نے یاسر ریشی کے حق میں ا حتجاجی مظا ہر ے کئے اور پٹا خے سر کئے

You Might Also Like

کوروناوائرس سے روزگار کے مسائل میں بھی اضافہ ؛ پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ملازمین کا روزگار اور دستکاروں کا کام بُری طرح متاثر
ودھی کمار بردی نے باقاعدہ آئی جی پی کشمیر کا چارج سنبھالا
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری، میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش، سردی کی لہر واپس لوٹ آئی
ہندوارہ میں بس حادثہ: استاد ازجاں، 9 زخمی
خشک موسم کی پیشنگوئی :کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر رات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ڈی جی پی کی رہائش گاہ پر معمور اہلکار نے خود کشی کی کوشش کی
Next Article جھیلوں اور آبگاہوں میں مہاجر آبی پرندوں کی آمد سے چار چاند

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموں

جے کے ایس آر ایل ایم سیلف ہیلپ گروپوں کیلئے غنچۂ ابریشم کا، کاروبار متعارف کرنے کا خواہاں۔اے آر وار

By
8 سال ago
اوڑی حادثۃ:8 مسافر جاں بحق، 6 دیگر زخمی ، علاقے میں قیامت صغریٰ بپا
ماہرہ شاہ: انڈین بک آف ریکارڈز میں اپنا نام شامل کرنے والی منڈلا آرٹسٹ
کپواڑہ میں بین ریاستی نارکو ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش، چار گرفتار، آٹھ کلو گرام ہیروئن اور پانچ لاکھ نقدی ضبط : پولیس
کورنا وائرس کے کیسوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ، لوگوں میں فکر و تشویش کی لہر
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?