باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: جمال خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی عرب کی اعلیٰ ترین سطح سے آیا: ترک صدر
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بین الاقوامیتازہ ترین

جمال خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی عرب کی اعلیٰ ترین سطح سے آیا: ترک صدر

Last updated: نومبر 14, 2018 7:42 شام
8 سال ago
Share
SHARE

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوگان کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی عرب کی اعلیٰ ترین سطح سے آیا، سعودی ولی عہد کے اقدامات کا تحمل سے انتظار کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ فرانس سے وطن واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ترک صدر رجب طیب اردوگان کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد نے معاملے کی وضاحت اور ہر قسم کے اقدامات اٹھانے کا کہا ہے۔انہوں نے کہا کہ گرفتار کیے گئے 18 افراد میں مبینہ طور قاتل موجود ہیں، خاشقجی کے قتل کے احکامات دینے والے کو ظاہر کرنا ہوگا، خاشقجی کے قتل کی ریکارڈنگ حقیقتاً خوفناک ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پیرس میں امریکی، فرانسیسی، جرمن رہنماؤں سے خاشقجی قتل پر گفتگو ہوئی، ریکارڈنگ امریکا، فرانس، کینیڈا، جرمنی اور برطانیہ سمیت سب کو سنوائیں، ہماری انٹیلی جنس ایجنسی نے خاشقجی قتل سے متعلق کچھ نہیں چھپایا۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ سعودی انٹیلی جنس افسر ریکارڈنگ سن کر سکتے میں آگیا، سعودی انٹیلی جنس افسر نے کہا ایسا کچھ ہیروئن کے نشے میں کہا جاسکتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی صحافی جمال خوشقجی کے قتل کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

You Might Also Like

26اپریل سے بارشوں کی پیشگوئی ، رات کے درجہ حرارت میں پھر سے کمی درج
ہندوارہ جھڑپ :پولیس نے منان وانی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی
امریکہ پر منحصر ہے سربراہی مذاکرات کا مستقبل: شمالی کوریا
کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام اور گلمرگ میں پارہ بالترتیب منفی 10.4اور 9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
مودی کے وزیر نے موب لنچنگ کے مجرموں کو پھولوں کے ہار پہنائے
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article شاہد آفریدی نے کہا : پاکستان خود کو نہیں سنبھال سکتا ، کشمیر کیا سنبھالے گا ؟
Next Article شوپیان میں بار ایسوسی ایشن ممبران کا بجلی کے خلاف انوکھا احتجاج

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

وادی میں درجہ حرارت کا پارہ پھر 33ڈگری سے اُوپر؛جموں میں مسلسل بارش سے لوگوں کا جینا محال، سڑکوں پر سیلاب جیسی صورتحال

By
6 سال ago
کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام سرد ترین مقام
سیز فائر :اعلان تا اختتام مختلف نوعیت کے پُر تشدد واقعات ، 31دنوں میں34جانیں تلف
سمبل گنڈ میں نالہ سندھ سے عدم شناخت شدہ لاش برآمد
جاں بحق جنگجوئوں کی یاد میں شمالی کشمیر کے کئی علاقوں میں تعزیتی ہڑتال
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?