باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: خطے میں قیام امن کے لیے کشمیریوں کی امنگوں کے تحت مسئلہ کشمیرکا حل ضروری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایشیاتازہ ترینجموںکشمیر

خطے میں قیام امن کے لیے کشمیریوں کی امنگوں کے تحت مسئلہ کشمیرکا حل ضروری

Last updated: نومبر 11, 2018 6:34 شام
8 سال ago
Share
SHARE

بھارتی فورسزکی خلاف ورزی پربھرپورجواب دیا جائے/پاکستانی آرمی چیف
سرینگر /10نومبر /سی این آئی پاکستانی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے فوج کوہدایت کی ہے کہ لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا بھرپورجواب دیا جائے۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے پاک فوج کی 10 کورکے ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا، جنرل قمرباجوہ نے ایل اوسی پراگلے مورچوں کا بھی دورہ کیا اوروہاں تعینات جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔دورے کے دوران آرمی چیف کوکنٹرول لائن پرسکیورٹی صورتحال پرتفصیلی بریفنگ دی گئی اورآرمی چیف کو بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ اورجوابی کارروائی سے آگاہ کیا گیا، اس موقع پرآرمی چیف نے فوجیوں کو بہترین تیاری اورمناسب جواب پرسراہا۔دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ خطے میں قیام امن کے لیے مسئلہ کشمیرکا حل نہایت ضروری ہے، لائن آف کنٹرول پربھارتی بلااشتعال فائرنگ کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیرسے ہٹانا ہے، مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں اورکشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہوگا۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے جوانوں کوہردم تیاررہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیا جائے۔

You Might Also Like

اننت ناگ میں محکمہ آبپاشی کے دو اہلکار 1 لاکھ روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار / اے سی بی
سٹیٹ ہڈ کی بحالی سے ہی سب کچھ ٹھیک ہو گا : وزیر ستیش شرما
سرینگرمیں دو کلیدی منشیات فروش گرفتار، 8 کلو ہیرائن بر آمد: پولیس
مہا اشٹمی کے موقع لیفٹنٹ گورنر نے ماتا ویشنو دیوی مندر میں پوجا کی
رواں ماہ کے دوران مسلح تصادم آرائیوں میں 13جنگجوئوں جاں بحق ،2 کو زندہ گرفتار کر لیا گیا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article موسم آبر آلودہ رہنے کے بیچ وادی کشمیر میں شدید سردی کی لہر جاری
Next Article شہر سرینگر بھارت کی دیگر ریاستوں کی بنسبت فضائی آلودگی سے کم متاثر

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
ایشیاتازہ ترین

"انشااللہ پاکستان کرونا وائرس کے خلاف جنگ جیتے گا”: عمران خان

By
6 سال ago
’لبیک اللھم لبیک‘ مناسک حج شروع، حجاج کرام منیٰ پہنچ گئے
امریکہ کے ریالٹی شو میں یارسول اللہ ؐ’ یا حبیب اللہ ؐ کی گونج۔ ویڈیو
دیوالی کے موقعے پر بھارتی عوام اور قیادت کو پاک وزیر اعظم کی مبارکباد
گاڑی دودھ گنگا نالے میں جا گری ، خاتون لقمہ اجل ، دوسری زخمی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?