باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: کولگام چلوکال پر قدغن ،جنوبی کشمیر میں ہڑّتال جاری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

کولگام چلوکال پر قدغن ،جنوبی کشمیر میں ہڑّتال جاری

Last updated: اکتوبر 24, 2018 3:09 شام
8 سال ago
Share
SHARE

سرینگر: مزاحمتی قیادت کی جانب سے دی گئی کولگام چلو کال کے پیش نظر جنوبی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بدھ کو بندشیں اور پابندیاں عائد رہیں .

معلوم ہوا ہے کہ کولگام کو مکمل طور پر سیل کیا گیا تھا جبکہ ضلع کولگام جانے والے راستوں پر جگہ جگہ ناکہ بندی کی گئی تھی اور صرف ایمرجنسی میں گھر سے باہر نکالنے والے افراد کو ہی آنے جانے کی اجازت دی جاتی تھی .

جنوبی کشمیر کے حساس علاقوں میں پولیس وفورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی .یاد رہے کہ اتوار کو معرکہ آرائی کے مقام پر ایک خوفناک سماعت شکن دھماکے میں 7 عام شہری جاں بحق ہوئے تھے .

جاں بحق افراد میں ایک معصوم اور باقی دیگر نوجوان تھے .متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور تعزیتی پرسی کےلئے مزاحمتی قیادت نے کولگام چلو کی کال دی تھی .

ادھر جنوبی کشمیر میں بدھ کو مسلسل تیسرے روز بھی ہڑتال رہی ،جسکی وجہ سے چاروں اضلاع کولگام ،پلوامہ ،اننت ناگ اور شوپیان میں معمول کی سرگرمیاں مفلوج ہو کر رہ گئیں .

پابندیوں اور بندشوں کے باوجود لارو کولگام متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور تعزیت پرسی کرنے کےلئے لوگوں کی ایک خاصی تعداد وہاں پہنچی ،جس نے جاں بحق نوجوانوں کو خراج پیش کیا .

دریں اثناء مزاحمتی لیڈران کی تھانہ وخانہ نظر بندی برقرار رکھی گئی جبکہ محمد یاسین ملک سمیت کئی مزاحمتی لیڈران کو سینٹرل جیل منتقل کیا گیا .

You Might Also Like

بڈگام میں ٹپر الٹ جانے سے جواں سالہ ڈرائیور جاں بحق
لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں تیسرے کھیلو۔ اِنڈیا سرمائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا
کشمیر میں کھانے پینے کی دکانیں کھولنے کی اجازت نہیں؛بعض ریاستوں میں شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت ۔ حیرت ہے ;عمر عبداللہ
راجوری میں دوران شب مکان ڈہہ گیا؛دو افراد نیند میں ہی زند ہوئے دفن، پولیس نے کیا کیس درج
جموں وکشمیر: ایک بار پھر عدالتوں میں نقل و حرکت پر پابندی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article تائیوان سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کو منظوری
Next Article ڈاکٹر سیف اللہ خالد اور آصف احمد کی شہادت انتہائی تکلیف: حزب المجاہدین

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

بانڈی پورہ میں غیر مقامی خاتون جھلس کر لقمہ اجل ، شوہر کی حالت نازک

By
2 سال ago
ہم نے بھارت کو کہا آوَغربت کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں کریں، مثبت جواب نہیں ملا / عارف علوی
کنی پورہ سرینگر میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران دو طالب علم زخمی
لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان میں پھنسے 748 بھارتی شہریوں کی واپسی شروع
جاں بحق جنگجو کا بھائی پولیس حراست سے فرار
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?