باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: پاکستانی فائرنگ میںآرمی آفسر ،بی ایس ایف جوان ہلاک ،تین زخمی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

پاکستانی فائرنگ میںآرمی آفسر ،بی ایس ایف جوان ہلاک ،تین زخمی

Last updated: مئی 1, 2017 4:34 شام
9 سال ago
Share
SHARE

تعمیل ارشاد
سرینگر:پونچھ سرحد پرفائرنگ کے دوران ایک آرمی آفسر ،بی ایس جوان ہلاک اور تین مذید زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے مبینہ طور پر پونچھ سرحد پر کئی فوجی مورچوں پر فائرنگ کی جس کی نتیجے میں حفاظر پر مامور ایک آمی آفسر ایک بی ایس ایف اہلکار ہلاک اور تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔
مقامی خبر رساں ایجنسی نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پونچھ کے کرشن گھاٹی سیکٹر میں پاکستان کی طرف سے سوموار کی صبح کئی فوجی پوسٹوں پر فائرنگ کی ۔اس بارڈر پر بی ایس ایف کے 200بٹالین اور آرمی کے 22سکھ ریجمنٹ مامور ہیں۔فائرنگ میں آرمی کے جونیر کمشنڈ آفسراوربی ایس ایف کے دو جوان بری طرح زخمی ہوئے ۔زخمیوں کو فوری طور اسپتال پہنچایا گیا،جہاں آرمی آفسر پرم جیت سنگھ،اور بی ایس ایف اہلکار پریم ساگر دم توڑ بیٹھے۔دیگر زخمیوں کاعلاج و معالجہ جاری ہے۔

You Might Also Like

سوناوری میں محکمہ آبپاشی آلودہ پانی فرہم کر ر ہا ہے
والدین بچوں کی شفقت سے محروم کیوں؟
کروناوائرس سے متعلق ٹیسٹوں کی جانچ کیلئے کشمیر میں سہولیات بہم رکھی جائے/ ڈاکٹر نثارالحسن
پولیس کا پونچھ میں ایل او سی کے قریب اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ
پونچھ میں گولی بارودی کی بھاری کھیپ ضبط
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کشمیری اسکالر دھمکیوں کی وجہ سے راجستھان میں کالج چھوڑنے پر مجبور
Next Article راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں کشمیرکے حالات اہم پر میٹنگ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

مزاحمتی قیادت کی اپیل پر نماز جمعہ کے بعد احتجاج وادی میں حقوق انسانی کی پامالیوں پر عالمی اداروں سے مداخلت کی اپیل

By
9 سال ago
اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز کی زیادتیوں کے خلاف ہرتال
عمرعبداللہ نے گاندربل میں واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کیا
نوگام پولیس اسٹیشن دھماکہ: اعلیٰ سطحی کمیٹی تحقیقات میں مصروف: پولیس
لینڈ سلائیڈنگ کے بعد اوڑی مظفر آباد شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?