باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: سستا ہو سکتا ہے پٹرول اور ڈیزل، وزیراعظم مودی نے لگائی سعودی عرب سے گہار
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بھارتبین الاقوامیتازہ ترین

سستا ہو سکتا ہے پٹرول اور ڈیزل، وزیراعظم مودی نے لگائی سعودی عرب سے گہار

Last updated: اکتوبر 16, 2018 3:38 شام
8 سال ago
Share
SHARE

پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی عرب جیسے تیل پیدا کرنے والے ملکوں سے تیل کی قیمتوں کو کم کر مناسب سطح پر لانے کے لئے مزید اقدامات کرنے کی اپیل کی۔ مودی نے تیل کی پیداوار اور برآمد کرنے والے ممالک کو خبردار کیا کہ خام تیل کی اونچی قیمتوں سے عالمی اقتصادی ترقی کو نقصان ہو رہا ہے۔

مودی نے عالمی اور گھریلو تیل اور گیس کمپنیوں کے اعلی حکام کے ساتھ دارالحکومت میں تیسرے سالانہ اجلاس میں ہندوستان جیسے تیل صارف ملکوں کی تشویشات کو سامنے رکھا۔ معاملہ سے براہ راست طور پر وابستہ ذرائع نے اس کی جانکاری دی۔ خام تیل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے بھارت میں ڈیزل، پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

مودی نے سعودی عرب کے تیل کے وزیر خالد الفالح کی موجودگی میں کہا کہ خام تیل کی قیمتیں چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ اس سے عالمی اقتصادی ترقی پر اثر پڑ رہا ہے، افراط زر بڑھ رہا ہے اور ہندوستان جیسے ملکوں کا بجٹ خراب ہو رہا ہے۔

یدی پورہ پٹن میں مسلح تصادم آرائی ، جیش سے وابستہ دو مقامی جنگجو جاں بحق
جہلم سانحہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے برستی بارش کے بیچ چوتھے روز بھی آپریشن جاری
یوم جمہوریہ کی تقریبات کیلئے سیکورٹی کے کڑے انتظامات
تمام سرکاری دفاتر میں اردو اب بھی بطور سرکاری زبان موجود ہے: حکومت کا ایوان میں وضاحتی بیان
پاکستان زیر اہتمام کشمیر کے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے دیپیکا راجاوت کو آغازی رکنیت سے نوازا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article یوپی کی حکومت نے اب الہ آباد کا نام بدل کر ” پرياگ راج ” کر دیا
Next Article ہوٹل کے لیڈیز ٹوائلیٹ میں گھسا بی ایس پی لیڈر کا بیٹا ، مخالفت کی تو لہرائی بندوق

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

نیرو مودی کے خلاف انٹرپول نے ریڈکارنر نوٹس جاری کیا

By
8 سال ago
روزہ افطار کے بعد بیمار ہوا پورا گاؤں، 150 لوگ اسپتال میں بھرتی
سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات، درجہ حرارات منفی 2.2ریکارڈ ، وادی میں شدید سردی کی لہر
اودھم پور میں سال 2025 میں این ڈی پی ایس کے 77 مقدموں میں 98 ملزموں کو سزائیں:پولیس
منڈی پونچھ میںاین آئی اے کے چھاپے ، ایک شخص پوچھ رتاچھ کیلئے گرفتار
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?