باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: گلمرگ میں کھیلو انڈیا کا پانچواں مرحلہ 9 سے 12 مارچ تک ہوگا / حکام
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

گلمرگ میں کھیلو انڈیا کا پانچواں مرحلہ 9 سے 12 مارچ تک ہوگا / حکام

Last updated: مارچ 3, 2025 1:04 شام
1 سال ago
Share
SHARE

سرینگر / 03مارچ / ٹی آئی نیوز

شہر ہ آفاق گلمرگ میں گزشتہ دنوں ہوئی بھاری برفباری کے بعد سرمائی کھیل مقابلوں ” کھیلو انڈیا “ کے ایک اور مرحلے کو منظور ی مل گئی ہے اور یہ مقابلے 9سے 12مارچ کے درمیان کھلیں جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وادی کشمیر میں گزشتہ کئی دنوں کے دوران خراب موسمی صورتحال کے بیچ شہر ہ آفاق گلمرگ میں اچھی خاصی برفباری درج ہوئی جس کے بعد حکام نے اعلان کیا ہے کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیل مقابلوں کا اگلا مرحلہ 9 سے 12 مارچ تک گلمرگ میں منعقد ہوگا ۔

حکام کے مطابق شہرہ آفاق گلمرگ 09سے 12مارچ تک 5ویں کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے کیونکہ ناکافی برفباری کی وجہ سے ایونٹ ملتوی ہو گیا تھا

ایک اہلکار نے بتایا کہ اس ایونٹ میں ملک بھر سے 300 سے زیادہ ایتھلیٹس حصہ لیں گے، جو موسم سرما کے مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے، جن میں الپائن سکینگ، نورڈک سکینگ، سکی کوہ پیمائی، اور سنو بورڈنگ شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں اور مہمانوں کیلئے یکساں تجربہ کو یقینی بناتے ہوئے تمام ضروری انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے

You Might Also Like

چین ہو یا پاکستان ،سرحدی صورتحال بدلنے کی کوششوں کی گئی تو دندان شکن جواب دیا جائیگا / راجناتھ سنگھ
اتر پردیش کے نوجوان کی نعش پانچ روز بعد زینہ کدل سے بر آمد
پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پلوامہ نصیر احمد ڈار کوصدمہ ، والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں
اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں یوگی کو نوٹس
لوک سبھا الیکسن: اننت ناگ – راجوری سیٹ کے لئے پولنگ جاری، گیارہ بجے تک 23.34 فیصد پولنگ ریکارڈ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article بجٹ اجلاس : بارہمولہ اور کھٹوعہ ہلاکتوں کو لیکر ممبر اسمبلی لنگیٹ کا احتجاج
Next Article کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںکشمیر

موسم آبر آلودہ رہنے کے بیچ وادی کشمیر میں شدید سردی کی لہر جاری

By
8 سال ago
چین اور پاکستان کے ساتھ سرحدی کشیدگی بڑھنے کے بعد ; بھارت نے گزشتہ برس ہنگامی طور پر 18ہزار کروڑ روپے کی خریداری کی
’’ ایل جی سے ملاقات‘‘ لیفٹیننٹ گورنر نے عوامی شکایات کی سماعت کیلئے براہ راست شہریوں سے بات چیت کی
’دوما کیمیائی حملہ‘: فیصلے میں اب زیادہ دیر نہیں، ٹرمپ
عمر عبدا ﷲ کی نظر بندی کو چیلنج کرنے والی عرضی پرکل سپریم کورٹ میں شنوائی ہوگی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?