باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: گریز اور لداخ کے علاقوں میں ہلکی برفباری ، طویل خشکی کا سلسلہ ٹوٹ گیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

گریز اور لداخ کے علاقوں میں ہلکی برفباری ، طویل خشکی کا سلسلہ ٹوٹ گیا

Last updated: جنوری 13, 2024 5:24 شام
3 سال ago
Share
SHARE

سرینگر /13جنوری /

محکمہ موسمیات کی جانب سے 23جنوری تک خشک موسم کی پیشگوئی کے چلتے گریز کے بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کے نتیجے میں طویل خشکی کا سلسلہ ٹوٹ گیا ۔ ہلکی برفباری کے نتیجے میں شبانہ درجہ حرارت میں کچھ بہتری ریکارڈ کی گئی ۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 23جنوری تک مجموعی طور پر موسم خشک رہے گا تاہم 16اور 20جنوری کو بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری ہونے کا امکان ہے ۔

سٹار نیوز نیٹ ورک ( ایس این این ) کے مطابق وادی کشمیر میںجاری طویل خشک موسم کے چلتے بانڈی پورہ کے گریز علاقے میں رات بھر ہلکی برفباری ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کی درمیانی رات کو کمزور مغربی ہوائیں جموں کشمیر میں اثر اندوز ہوئی جس کے باعث گریز علاقے میں ہلکی برف باری ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ لداخ میں دراس میں بھی ہلکی برف باری ہوئی لیکن وہاں برف جمع نہیں ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کے کئی حصوں میں ابر آلود آسمان کی وجہ سے شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر شہر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 0.2 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات کے منفی 4 ڈگری سیلشس سے زیادہ تھا۔انہوں نے کہا کہ اسی طرح سے قاضی گنڈ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 2 ڈگری ریکارڈ جبکہ شہرہ آفاق گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 1 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا ۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں رات کا درجہ حرارت منفی 0.6 ڈگری سیلشس درج ہوا جو گزشتہ رات منفی 5.3 ڈگری سے زیادہ تھا۔جبکہ اسی طرح سے کوکرناگ قصبے میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.2 ڈگری اور کپواڑہ میں یہ منفی 0.3 ڈگری سیلشس رہا۔ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق 16 اور 20 جنوری کو آنے والے کمزور مغربی ہواﺅں کی وجہ سے کچھ ایک اونچائی والے علاقوں پر ہلکی برفباری کے امکان ہے تاہم خشک موسم 23 جنوری تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

You Might Also Like

لداخ میں بھی کورونا وائرس کی دوسری لہر کا اثر جاری ;108نئے مثبت معاملات درج ، ایک اور مریض کی ہوئی موت
بانڈی پورہ میں آتشزدگی، 2 رہائشی مکان، 2 گائو خانے خاکستر
کووڈ کے پیش نظر دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کیلئے بڑی راحت
ٹہاب پلوامہ میں ہند و مسلم روایتی بھائی چارے کی ایک اور زندہ مثال ؛ مقامی مسلم برادی نے کشمیر پنڈت کی آخری رسومات میں حصہ لیا
نو پورہ خانیار میں آگ کی ہولناک واردات ، پانچ رہائشی مکانات خاکستر
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سرینگر سمارٹ سٹی کے تحت تمام پروجیکٹوں کو مقررہ وقت کے اندر مکمل کرکے شہر کو مزید خوبصورت بنایا جائے گا
Next Article کرشنا گھاٹی پونچ جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
کشمیرملٹی میڈیا

ترال میں سی آر پی ایف بینکر پر گرینیڈ حملہ ، کوئی نقصان نہیں: پولیس

By
4 سال ago
وزیر اعظم مودی نے ووٹروں سے ہریانہ اسمبلی کے انتخابات میں ریکارڈ ووٹنگ کی اپیل کی
عمران خان لوگوں کے لیے مثال بنیں، چیف جسٹس
کشمیر یونیورسٹی میں تعینات پروفیسر پُر اسرار طورپر لاپتہ ، یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرئے
سوشل میڈیا کے غلط استعمال کرنے والوں کیخلاف سائبر پولیس سرگرم
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?