باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: کشمیر یونیورسٹی میں کل کے امتحانات ملتوی ،کیمپس بھی بند رہیں گے
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینتعلیمملٹی میڈیا

کشمیر یونیورسٹی میں کل کے امتحانات ملتوی ،کیمپس بھی بند رہیں گے

Last updated: مارچ 12, 2026 9:08 شام
4 مہینے ago
Share
Alerts
SHARE

کشمیر یونیورسٹی نے جمعتہ الوداع کی تعطیل کے پیش نظر 13 مارچ کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔

کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق یونیورسٹی کے کل ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا الگ سے مطلع کیا جائے گا۔

دریں اثنا، کشمیر یونیورسٹی کے رجسٹرار نے ایک حکم نامہ بھی جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ جمعتہ الوداع کی تعطیل کے حوالے سے حکومتی حکم کی تعمیل میں یونیورسٹی کے تمام کیمپس 13 مارچ (جمعہ) کو بند رہیں گے۔

You Might Also Like

حیات پورہ چاڈورہ میں محاصرے کے دوران سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن
وادی میں اگلے ماہ سیاحوں کی بڑی تعداد سیر سپاٹے کےلئے آرہی ہے؛ مختلف ٹراول ایجنسیوں سے پیش گی بُکنگ ، سیاحت سے جڑے افراد کااظہار اطمینان
جموںو کشمیر بینک کی طرف سے سرینگر میں اشیائے خوردنی کی تقسیم،
نریندرمودی کی دوراندیش قیادت میں ہم جموں وکشمیر کو غیرمعمولی شاہراہوں کے بنیادی ڈھانچے فراہم کرنے کے ساتھ اپنے عزم پرثابت قدم ہیں: گڈکری
کوکر ناگ جھڑپ : شمالی کمان کے فوجی کمانڈر ہنگامی دورہ پر پہنچے ، آپریشنل صورتحال کا لیا جائزہ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article لیفٹنٹ گورنر کا فاروق عبداللہ کو ٹیلی فون : فائرنگ واقعے پر کارروائی کا یقین دہانی کرائی
Next Article بھد رواہ میں المناک سڑک حادثہ : پولیس ہیڈ کانسٹبل اور اس کی اہلیہ از جاں ، دو بچے زخمی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

بڈگام میں ملی ٹنٹ معاون کا رہایشی مکان منسلک کر دیا گیا / پولیس

By
2 سال ago
ترنگا ہماری آزادی، عزت نفس ،قربانیوں اور شہادتوں کی علامت / منوج سنہا
نگین جھیل میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران معمر شہری غرقاب، لاش باز یاب
وزیر اعظم مودی کی قیادت میں دنیا آج بھارت کو عزت و احترام سے دیکھ رہی ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ
شمالی کشمیر میں فوجی اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?