باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: کشمیرمیں تمام ضروری خدمات بحال ہیں، گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں: انشول گرگ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کشمیرمیں تمام ضروری خدمات بحال ہیں، گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں: انشول گرگ

Last updated: ستمبر 4, 2025 4:25 شام
11 مہینے ago
Share
SHARE

سری نگر، 4 ستمبر

صوبائی کمشنر کشمیر انشول گرگ کا کہنا ہے کہ بڈگام کے زونی پورہ علاقے میں دریائے جہلم کے باندھ میں درارڈ ہونے سے قبل ہی قریب 9 ہزار لوگوں کو احتیاطی طور پر منتقل کیا گیا تھا تاکہ کوئی جانی نقصان نہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں موسم میں بہتری واقع ہو رہی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں تمام ضروری خدمات بحال ہیں لہذا لوگوں کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ‘آج صبح بڈگام کے زونی پورہ علاقے میں دریائے جہلم کے باندھ میں شگاف ہونے سے بڈگام کے کچھ علاقے زیر آب آگئے لیکن ہم نے گذشتہ رات ہی قریب 9 ہزار لوگوں کو منتقل کیا تھا تاکہ کوئی جانی نقصان نہ ہو’۔
ان کا کہنا تھا: ‘موسم بہتر ہو رہا ہے، جنوبی کشمیر میں بھی موسم میں بہتری واقع ہو رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ سنگم اور رام منشی باغ میں بھی دریائے جہلم میں پانی کی سطح میں کمی واقع ہو رہی ہے تاہم نشیبی علاقوں جیسے لسجن میں پولیس، ایس ڈی آر ایف، این ڈی آر ایف کی ٹیمیں تعینات ہے’۔

مسٹر گرگ نے کہا کہ ایک خاص علاقے میں مسئلہ پیدا ہوا ہے اور آبپاشی اور فلڈ کنٹرول محکمے کی ٹیم وہاں موجود ہے جوں ہی پانی کی سطح کم ہوگی وہ اپنا کام شروع کریں گے۔

انہوں نے کہا: ‘بڈگام کے 6 گائوں میں لوگوں کو منتقل کیا گیا ہے باقی جو سری نگر کے علاقے ہیں وہاں لوگوں کو احتیاطی طور پر یہ صلاح دی جا رہی ہے کہ وہ نشیبی علاقوں میں جانے سے گریز کریں’۔

ان کا کہنا ہے کہ کشمیر میں تمام ضروری خدمات بحال ہیں لوگوں کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ بجلی، ٹیلی کام، ہیلتھ سروسز وغیر اچھی طرح سے چل رہی ہیں۔

صوبائی کمشنر نے کہا کہ انتظامیہ کو لوگوں کا پورا تعاون مل رہا ہے۔
انہوں نے لوگوں سے ایڈوائزریز پر عمل کرنے کی اپیل کی۔

You Might Also Like

لیفٹنٹ گورنر نے جموں میراتھن جیتنے والوں کو اعزاز سے نوازا
فرصل کولگام جھڑپ :چار ملی ٹنٹ ہلاک،آپریشن جاری
کاچہامہ کپوارہ کا طالب علم اغوا،زخمی حالت میں چھوڑا گیا
شوپیاں میں جھڑپ : ٹی آر ایف سے وابستہ جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری:پولیس
سیلابی خطرات کے باعث میڈیکل کالج ہند وارہ کی پرانی سائٹ چھوڑ دی گئی ، متبادل جگہ کی تلاش جاری / سکینہ ایتو
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مشترکہ ٹیمیں دن رات گشت کر رہی ہیں: آئی جی پی کشمیر
Next Article سال 2014کی یادیں تازہ، جہلم کے قہر نے وادی کو لپیٹ میں لیا؛ عوام کا بڑے پیمانے پر انخلا

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںکشمیرملٹی میڈیا

شبانہ سردیوں کا راج برقرار، گلمرگ میں منفی 12 ڈگری ریکارڈ

By
4 سال ago
کولگام کی جواں سالہ خاتون سات روز بعد اسپتال میں دم توڑ بیٹھی
کشمیر مسئلہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی لئے پتھر کی لکیر کی حیثیت رکھتا ہے :/قریشی
پونچھ میں سیکورٹی فورسز کی خصوصی کارورائی ؛ 840 گرام ہیروئن کی کھیپ برآمد کرلی ، تحقیقات شروع
فوج کی شمالی کمان کمانڈر نے شمالی کشمیر میں کنٹرو ل لائن پر اگلی چوکیوں کا کیا دورہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?