باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ڈاکٹرفاروق عبداللہ ای ڈی دفتر میں پیش نہیں ہوئے
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

ڈاکٹرفاروق عبداللہ ای ڈی دفتر میں پیش نہیں ہوئے

Last updated: جنوری 11, 2024 8:40 شام
3 سال ago
Share
File Photo
SHARE

سرینگر،11جنوری

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ جمعرات کے روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)آفس سری نگر میں پیش نہیں ہوئے۔

معلوم ہوا ہے کہ فاروق عبداللہ نے جانچ ایجنسی کو ای میل اور خط کے ذریعے آگاہ کیا کہ ان کی صحت خراب ہے لہذا وہ ای ڈی دفتر نہیں آسکتے۔اطلاعات کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بدھ کی شام نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو جمعرات کے روز ای ڈی دفتر سری نگر میں پیش ہونے کی ہدایت دی تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کے رو ز ای ڈی دفتر کو ای میل کے ذریعے استثنیٰ کی درخواست کی۔دریں اثنا نیشنل کانفرنس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ فاروق عبداللہ تحقیقاتی ایجنسی کے ساتھ تعاون فراہم کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ہماری سیاست سچ پر مبنی ہے ، پہلے بھی تعاون کیا اور آگے بھی کریں گے۔یو این آئی

You Might Also Like

بانہال میں شبانہ آگ کی واردات ، کوکر ناگ کا شہری لقمہ اجل ، عمارت کو نقصان
بیرون مماملک میں درماندہ ہمارے بچوں کو واپس کشمیر پہنچایا جائے
جموں فدائین حملہ: ایک اور فوجی کی لاش برآمد، مہلوک فوجیوں کی تعداد 6 ہوگئی
راج ناتھ مسلح افواج ڈے کی کانفرنس میں شرکت کریں گے
رافیل طیارے باضابطہ طور بھارتی فضائیہ میں شامل ،دفاعی طاقت کو مزید بڑھانے کیلئے کوشاں
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سڑک حادثات پر قابو پانے کیلئے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرنا لازمی /ایس ایس پی ٹریفک سٹی
Next Article عوامی شکایات کے ازالے کا پروگرام ،مقام میں تبدیلی ، اس بار زنگلی کپواڑہ میں ہوگا

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینخصوصی رپورٹسرینگرملٹی میڈیا

وادی میں کووڈ 19کیلئے مختص ہسپتال کے سربراہ بھی کورونا کا شکار

By
6 سال ago
لاک ڈائو ن میں منسوخ ہوائی جہاز کی ٹکٹوں کی رقم مسافروں کو واپس کرنے کا معاملہ
وادی کے دریائوںکی ڈریجنگ کاکام پھر دوبارہ شروع نہیں ہوا ؛وقت پر کام انجام نہ دیا گیا تو ایک اور تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ماہرین
ویڈیو: جموں کشمیر بینک کو سرکاری سیکٹر کے دائرے میں لانا ناقابل قبول ۔کشمیر اکنامک الائنس
لاک ڈائون کے باعث سرینگر میں درماندہ غیر ریاستی مزدروں کا احتجاج
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?