باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: پی ڈی پی بھاجپا مخلوط اتحاد ریاست کیلئے بدشگون ثابت: ڈاکٹر کمال
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

پی ڈی پی بھاجپا مخلوط اتحاد ریاست کیلئے بدشگون ثابت: ڈاکٹر کمال

Last updated: مارچ 16, 2018 4:23 شام
8 سال ago
Share
عام شہریوں پر بندوقوں کے دہانے کھول دینا معمول بن کر رہ گیا:ڈاکٹر کمال
: ڈاکٹر کمال
SHARE

سرینگر:نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال نے کہا کہ جس عمارت کی بنیاد جھوٹ پر مبنی ہوتی ہے وہ آخر کار زمین بوس ہوجاتی ہے، پی ڈی پی کی بنیاد بھی جھوٹ اور فریب ہے اور اس جماعت کا حشر بھی ایسا ہی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس جماعت کا قیام جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز کو تقسیم کرنا اور آر ایس ایس جیسی بھگوا جماعتوں کے ایجنڈا کی آبیاری کرنے کیلئے عمل لایا گیا، جو وقت نے ثابت کردیا۔

شیر کشمیر بھون جموں میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی نے بدلاﺅ کے فریبی نعرے پر عوامی منڈیٹ حاصل کیا اور حکومت حاصل کرکے جو تبدیلی لائی آج عوام اُس سے نجات کی دعائیں مانگ رہے ہیں۔

ظلم و ستم، مار دھارڈ، جبر استبداد، کریک ڈاﺅن، بندشیں، کورپشن، رشوت خوری، اقربا پروری ، کنبہ پروری اور چور دروزے سے بھرتیوں کو پی ڈی پی کی تبدیلی قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر کمال نے کہا کہ پی ڈی پی بھاجپا مخلوط حکومت معرضِ وجود آنے سے پہلے جموں وکشمیر کے عوام خوشحال اور امن و سکون کی زندگی گذار رہے تھے، ریاست خصوصاً وادی میں امن و امان کی زندگی لگ بھگ بحال ہوچکی تھی، سیاحتی شعبہ عروج پر تھا، کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں زوروں پر تھی لیکن موجودہ ناپاک مخلوط اتحاد ریاست کیلئے بدشگون ثابت ہوا۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی بھاجپا حکومت بننے کے ساتھ ہی جہاں وادی کے حالات بد سے بدتر ہونے لگے وہیں جموں میں فرقہ پرستوں نے اپنے پر پھیلانے شروع کردیئے اور یہاں لوگوں میں مذہبی منافرت پھیلانے لگے۔

ڈاکٹر کمال نے کہا کہ پی ڈی پی بھاجپا حکومت نے نہ صرف ریاست میں مذہبی بنیادوں پر لوگوں کو تقسیم کیا بلکہ ایک منصوبہ بند سازش کے تحت علاقائی تعصب کو بھی ہوا دی۔ الیکشن سے قبل مفاہمت اور مصالحت کی باتیں کرنے والوں نے جمہوریت کی دھجیاں اُڑا دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی پی کے خودساختہ لیڈربشمول وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی امن، مفاہمت، بات چیت اور اعتماد سازی کے دعوے کرتے تھکتے نہیں لیکن جب زمینی جب زمینی سطح پر حالات و واقعات پر نظر دوڑائی جاتی ہے تو حقائق کچھ اور ہی بتاتے ہیں۔ گذشتہ2سال کے اندر 272عام شہری گولیوں اور پیلٹ کی بینٹ چڑھے، ہزاروں کی تعداد میں لوگ زخمی اور اپاہج ہوئے اور یہ سلسلہ ابھی تک تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

You Might Also Like

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی
خشوگي قتل معاملہ: س ولی عہد محمد بن سلمان نے خاموشی توڑی
راجوری میں فوجی گاڑی پر فائرنگ، وسیع علاقے میں تلاشی آپریشن
لیہہ میں زلزلے کے جھٹکے ، کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں
جنگجو کمانڈر سمیر ٹائیگر کی قبر کے کتبے کی مبینہ توڑ پھوڑ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ویڈیو: شاٹ گنڈ لولاب کا نوجوان مبینہ طور جنگجوﺅں کے صف میں شامل
Next Article اگر نہ سمجھوگے تو مٹ جاﺅگے صفحہ ہستی سے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموں

کشتواڑ سڑک حادثہ:مرنے والوں کے ورثاء کے حق میں 5پانچ لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50پچاس ہزار دینے کا اعلان

By
8 سال ago
برطانیہ کے پارلیمنٹ ہاوس آ ف کامن میں مسئلہ کشمیرکی گونج پربھارت کاشدیدردعمل
ویڈیو: کشمیری سکھوں کا ایس آر او۔425 کیخلاف احتجاج
پندرہ اگست پر فورسز تنصیبات پر جنگجویانہ حملوں کا خدشہ
حالات اور کوروناوائرس کی مار جھیل رہے عوام پر مہنگائی کی ایک اور مار
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?