باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: پاسپورٹ بنوانا جولائی سے ہوگا مہنگا، عام فیس ہوگی 2,500 روپے
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بھارتتازہ ترینملٹی میڈیا

پاسپورٹ بنوانا جولائی سے ہوگا مہنگا، عام فیس ہوگی 2,500 روپے

Last updated: جون 26, 2026 10:50 صبح
4 ہفتے ago
Share
SHARE

حکومت نے یکم جولائی سے پاسپورٹ بنوانے یا رینیو کرانے کی فیس میں اضافہ کر دیا ہے۔

وزارت خارجہ نے جمعرات کو اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ یکم جولائی سے عام 36 صفحات کا نیا پاسپورٹ بنوانے یا رینیو کرنے کے لیے عام فیس 2,500 روپے ہوگی۔ فی الحال اس کے لیے 1,500 روپے دینے ہوتے ہیں۔ اسی طرح، 60 صفحات والے پاسپورٹ کے لیے عام فیس دو ہزار روپے سے بڑھ کر 3,500 روپے ہو جائے گی۔ پاسپورٹ گم ہونے یا خراب ہونے کی صورت میں 36 صفحات کے پاسپورٹ کے لیے عام فیس اب پانچ ہزار روپے ہوگی جو ابھی تین ہزار روپے ہے۔ پاسپورٹ گم ہونے یا خراب ہونے پر 60 صفحات کے پاسپورٹ کے لیے عام فیس چھ ہزار روپے ہوگی۔

نابالغ کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی عام فیس اب 1,750 روپے ہوگی جو ابھی ایک ہزار روپے ہے۔ وہیں، نابالغ کے لیے 60 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 4,250 روپے ہوگی۔ ان تمام خدمات کے لیے اضافی تتکال فیس دو ہزار روپے سے بڑھا کر 2,500 روپے کر دی گئی ہے۔

You Might Also Like

عمر عبدا ﷲ کی نظر بندی کو چیلنج کرنے والی عرضی پرکل سپریم کورٹ میں شنوائی ہوگی
روہنگیائی پناہ گزینوں کامعاملہ: سابق کارپوریٹر سمیت 8افراد سے پوچھ تاچھ
کھٹوعہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، لاپتہ پائیلٹوں کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا
جموں و کشمیر کا وکاس براہ راست نوجوان طاقت کے ساتھ منسلک / منوج سنہا
اجوری میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ جاری
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article گنڈولہ سروس کمپنی کی منظوری کے بعد بحال ،ریسکیو میں حصہ لینے والے ملازمین کیلئے 50 ہزار روپے انعام / عمر عبد اللہ
Next Article وزیراعظم نے محرم کے موقع پر حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینتعلیمجموںخصوصی رپورٹملٹی میڈیا

اترا کھنڈ اور گوا میں 12سو سے زائد کشمیری کنبوں اور سینکڑوں کشمیری طلبہ درماندہ

By
6 سال ago
ویڈیو
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق بھارت میں کروناوائرس سے متاثرین کی تعداد 28
کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین محض چند ماہ کیلئے موثر ہوگی؟:ویکسین تین سے چھ ماہ تک بیماری سے بچاتی ہے،پورا سال محفوظ نہیں رکھتی/ ماہر امراض
عالمی کینسر مخالف دِن پر گورنر کا پیغام
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?