باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس :اجلاس سے قبل مرکز نے 19جولائی کو آل پارٹی میٹنگ بلائے گا / کرن رججو
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بھارتتازہ ترینملٹی میڈیا

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس :اجلاس سے قبل مرکز نے 19جولائی کو آل پارٹی میٹنگ بلائے گا / کرن رججو

Last updated: جولائی 3, 2025 5:57 شام
1 سال ago
Share
SHARE

مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر کرن رججو نے کہا کہ مرکزی حکومت مانسون سیشن 2025 سے پہلے 19 جولائی کو ایک آل پارٹی میٹنگ بلائے گی

۔رججو نے کہا”مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے سلسلے میں 19 جولائی کو آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ پارلیمنٹ کا مانسون سیشن 21 جولائی سے شروع ہو رہا ہے اور 21 اگست تک چلے گا“۔پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 21 جولائی سے 21 اگست تک جاری رہے گا۔

یوم آزادی کی تقریبات کی وجہ سے 13 اور 14 اگست کو پارلیمنٹ کا کوئی اجلاس نہیں ہوگا۔اس سے پہلے ایکس پر ایک پوسٹ میں، مرکزی وزیر کرن رججو نے لکھا”صدر ہند نے 21 جولائی سے 21 اگست 2025 تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔

یوم آزادی کی تقریبات کے پیش نظر، 13 اور 14 اگست کو کوئی اجلاس نہیں ہوگا“۔یہ اپوزیشن لیڈروں کی طرف سے کل جماعتی وفود کی آمد پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کے مطالبے کے درمیان سامنے آیا ہے جس میں مختلف مسائل، خاص طور پر پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

You Might Also Like

اﺅ ٹی ایس اسکیم بحال کرنے پرکشمیر ٹریڈ الائنس کا زور
امتحانی پر چے میں فیل قرار دینے کیخلاف طلبہ کا احتجاج
کشمیر میں انتہا پسندی اورمغربی ہندوستان میں نکسلواد3سے چار برسوں میں مکمل صفایاکیا جائے گا: راجناتھ سنگھ
اسدالدین اویسی کا طنز : نتیش نے ہمیں کہا تھا ووٹ کٹوا، خود پی ایم مودی کی گود میں بیٹھ گئے
وادی کشمیر ٹھٹھراتی سردیوں کا سلسلہ جاری ، شبانہ درجہ حرارت میں پھر کمی درج
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کشمیر میں 5 جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
Next Article سالانہ امرناتھ یاترا :سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ 5200سے زیادہ یاتریوں پر مشتمل دوسرا قافلہ وارد کشمیر

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

جنوبی کشمیر میں ڈی پی ایل پلوامہ پر فدائین حملہ، 3 سیکورٹی فورس اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

By
9 سال ago
وادی کشمیر جعلی اور ناقص ادویات کے کاروبار کی منڈی ؛ متعلقہ محکمہ کی خاموشی کی وجہ سے خود غرض عناصر کے حوصلے بلند
ویڈیو: پہلی بار محبوبہ مفتی نے انتظامیہ کو لوگوں کی دہلیز پر پہنچایا
ہم نے مذہب کے نام پر بننے والے ملک کو ٹھوکر مارکر اس سیکولر ملک میں رہنا پسند کیا اورآج ہم سے کہا جارہا ہے کہ پاکستان چلے جاؤ: کنور دانش علی کی پارلیمنٹ میں تقریر
جموں کشمیر میں امن کی صورتحال میں بہتری آنے سے پاکستان بوکھلاہٹ کا شکار / ترون چگھ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?